آپ شاید مجھ سے اختلاف کریں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ پاکستانی قوم انتہائی محنتی، جفاکش اور اعصابی طور پر مضبوط قوم ہے۔ شدید گرمی، طویل لوڈشیڈنگ، بجلی کی عدم دستیابی، اے سی اور پنکھوں جیسی بنیادی سہولیات کے بغیر، اور ریاستی عدم توجہی کے باوجود یہ لوگ روزمرہ زندگی کے معمولات جاری رکھتے ہیں اور مشکلات کا ڈٹ کر مقابلہ کرتے ہیں۔
اس کے برعکس، یورپ میں جب درجۂ حرارت ایک مرتبہ 35 ڈگری سینٹی گریڈ سے اوپر گیا تو شدید تشویش، ہنگامی انتباہات اور غیر معمولی ردِعمل دیکھنے میں آیا۔
لاکھوں پاکستان یورپ اور ٹھنڈے ملکوں میں بس جاتے ہیں لیکن آپ کسی گورے کو پاکستان لے آئیں وہ ایک گرمی کا سیزن نہیں نکال سکتا۔
محترم ایف بی آر سپوکس پرسن
آپ نے اس کیس میں بہت بڑی چول ماری ہے آپ کے پاس کونسے جوڈیشل اختیارات ہیں کہ آپ کسی بھی اکیلے انسان کے اکاؤنٹ سے پیسے ٹرانسفر کروائیں کسی بینک کو کہہ کر اس کے لیے آپکو عدالت سے آرڈر لینے چاہیئے تھے اگر میں وفاقی ٹیکس محتسب ہوتا تو اس بینک اور ایف بی آر
Mere paindoo dosto, FBR k pass powers hen bank account cease karnay k, bank account say demanded tax amount withdraw kernay k as per income tax ordinance aur ye aj say nahi kafi saal say hay, aur ye kii 1st case nahi