اسرائیلی ڈرون حملے کی فوٹیج :
#غزہ میں ایک فلسطینی شخص اپنے گھر والوں کو کھانا کھلانے کے لیے آٹے کی بوری لے کر جا رہا تھا کہ اس پر ڈرون کے ذریعے جان لیوا حملہ کر دیا جس سے وہ شہید ہو گیا
ہاتھ بندھے اور پتلون نیچے !!
اسرائیلی فوجی نے ایک فلسطینی کی ویڈیو پوسٹ کی ہے جس کے ہاتھ پاؤں بندھے ہوئے اور اس کی پتلون نیچے ہے۔اس بدبخت اسرائیلی قوم نے انسانیت کی جتنی تذلیل کی ہے شاید ہی اسکی کوئی مثال ہو یہ جانوروں کا وہ جھُنڈ ہے جب جہاں نظر آئے انکو ذلت کی موت دینی چاہئیے
اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے ایک ہفتہ قبل اغوا کی گئی 12 سالہ بچی کو پہلے تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور پھر گزشتہ رات اسے قتل کر دیا گیا!
کیا صرف اس لیے خاموش ہو کیونکہ وہ تمہارا اپنا بچہ نہیں؟ خاموش مت رہو!
غزہ میں اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں اغوا کیے گئے 6 سالہ بچے کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور اس کے کچھ اہم اعضاء نکال لیے گئے
بچے کو زخمی حالت میں اس کے خاندان کے حوالے کیا
تم صرف اس لیے خاموش ہو کیونکہ وہ تمہارا اپنا بچہ نہیں؟
خاموش مت رہو۔ ابھی آواز اٹھاؤ اور یہ پیغام آگے پہنچاؤ
دردناک ویڈیو وائرل
سائکل پر سوار فلسطینی شخص کو آج اسرائیلی فوج نے سر میں گولی مار دی۔
وہ ہر روز یہاں بلیوں کو کھانا کھلانے کے لیے جاتا تھا۔
جبکہ
بلیاں محبت میں اس کی لاش سے چمٹی ہوئی ہیں🥲
میں کھانا چاہتی ہوں میرا پیٹ خالی ہے
او لوگوں ، او مسلمانوں او عرب اے دنیا
میں بھوکی ہوں ! غزہ کی بچی کی رو رو کے دوہائی ۔۔۔۔کیا ہم انکے مُجرم نہیں ؟ یقیناً ہیں
اسرائیلی عقوبت خانوں میں فلسطینیوں کو قتل کرنے سے پہلے کس بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا جاتا، یہ ویڈیو اس کا ایک ادنیٰ ثبوت ہے۔ اللّٰہ مسلم حکمرانوں کو اپنی عاقبت کی فکر کرنے کی توفیق دے۔
صہیونی جانوروں نے راہ چلتی نہتی فلسطینی خاتون کو چند فٹ کے فاصلے سے گولیوں سے بھون ڈالا۔💔
یہ ہیجڑے صرف اس لیے شیر بنے ہوئے ہیں کہ اس فلسطینی خاتون کی حفاظت کے ذمہ دار مسلمان ہیجڑے بن گئے ہیں۔😡
صہیونی درندے فلسطینیوں کی لاشوں پر گاڑیاں چڑھا رہے اور تمسخر اڑا رہے ہیں۔
کیا ان درندوں کو انسان کہنا انسانیت کی توہین نہیں ہے اور اس ظلم عظیم پر خاموش تماشائی بننے والے مسلم حکمرانوں کو؟؟
ایک گیلن پانی لینے گئی تھی لیکن صیہونی کتوں کو یہ بات بھی اچھی نہیں لگی پانی کے بدلے خون میں نہلا دیا اس چھوٹی سی معصوم کلی کو ۔۔😢😭🧕🏻
اوپر سے ہمارے شیخ ایران کو مٹانے کے چکر میں ہیں