@TheVirkOfficial کہاں گیا وہ اخلاق اور محبت کا درس جس میں کہتے
"ہم مائیں، ہم بہنیں، ہم بیٹیاں
قوموں کی عزت ہم سے ہے"
تم لوگ سوچ سے بھی زیادہ بیغرت لوگ نکلے ہو جنکے لیے یہ سب کر رہے ہو وہ آج ہے کل نہیں ہو گا
اے ماؤں، بہنوں، بیٹیوں دنیا کی عزت تم سے ہےملکوں کی بستی ہو تم ہی، قوموں کی عزت تم سے ہے
@SIYASIDERA یہ جو آئی ایم ایف سے سود پر قرضے لیکر اپنی اور آنے والی نسلوں کے لیے کرپشن کرکے بیرون ممالک جائیدادیں بناتے ہیں کیا وہ ادارہ امام کعبہ کی سربراہی میں چلتا ہے؟ وہ بھی یہودیوں کا ہی ہے وہ کیسے درست اور حلال ہو جاتا ہے🤔
@ikhtiarwali عقل سے عاری شخص کے پاس یہ دلیل ہے کہ انہوں نے غیر ذمےداری کا مظاہرہ تھا کسی نے استعفیٰ نہیں دیا ہم نے بھی وہی کام کیا ہے ہم کیوں دیں پھر؟ تو کیا تم لوگ کو بھی حق ہے کہ تم بھی ویسا کرو تم کس حساب سے پھر بہتر ہوئے اپنی نالائقی کا دفاع کرنے کے لیے دوسروں کی نالائقی نہیں بیان کرتے
@mansoor1151196@MadihaShah_adv سوچنے کے لیے عقل و شعور کا لازم اور یہ ضمیر فروش عقل سے عاری لوگ اس نعمت سے محروم ہے ملک میں ہونے والے ہر سانحہ کو یہ لعنتی لوگ پہلے امریکہ پھر بھارت افغانستان اور اب ایک سیاسی جماعت سے جوڑ کر اصل قصور واروں کو غیر ذمےداری کا مظاہرہ کرنے کے لیے مزید طاقت اور مواقع فراہم کر رہیں
@Atifrauf79 ادراے کی انویٹیشن ابھی مکمل نہیں ہوئی اور نسل در نسل ذہینی غلاموں اور حرام خوروں نے سائیڈ چن کر اپنا فیصلہ بھی سنا دیا 🤔 ریاستیں ایسی ہی تباہ نہیں ہوتی جب کوئی طاقتور کوئی جرم کرتا ہے تو ذہینی غلام اسکے دفاع میں کھڑے ہو جاتے ہیں اور جب کمزور جرم کرتا ہے تو اسے سخت سزا کا مطالبہ
@faisalqureshi ابھی انویٹیشن پوری ہوئی نہیں اور بغض کے مارے نسل در نسل ذہینی غلاموں نے اپنی سائیڈ بھی چن لی 😡 ریاستیں ایسے ہی تباہ ہوتی ہیں جب کوئی طاقت ور غلطی کرتا ہے تو ذہینی غلام اسکے دفاع میں کھڑے ہو جاتے ہیں اور اگر کوئی کمزور جرم کرتا ہے تو اسے سخت سے سخت سزا دینے کی مانگ کرتے ہیں
@shazbkhanzdaGEO عام شہری کے لیے بھی یہی اصول ہے اگر کسی ادارے کے اہلکار غیر قانونی طریقے سے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہیں تو اس گھر کے مالک کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ اپنی عورتوں کو ہراسمنٹ کرنے والوں پر اپنے دفاع میں ان پر گولی چلا سکتا ہے؟ فوجی سے غلطی ہوئی ہے اسکو سدھرنے کا موقع دیں
@KhawajaMAsif سیاست دان کی کہی ہوئی باتیں حرف آخر نہیں ہوتی وہ وقت اور حالات کے مطابق اپنی حکمت عملی بدلتا رہتا ہے نواز شریف نیشنل ٹی وی پر بیٹھ کر جنکو برا بھلا کہتا ہے پھر ڈھیل اور ڈیل ملنے پر انکے ساتھ بیٹھ کر کھاتا ملتا ہے سیاست ذات کے لیے نہیں ملکی مفاد کے لیے کرنی چاہیے
@Mustafa_Chdry بدمعاشی کرنے پر چھتر جو پڑیں ہیں ادارے کی عزت کا جنازہ نکل چکا ہے اب جتنا مرضی دفاع کر لیں وہ واپس نہیں لوٹنے والا،نوجوان نسل کی اکثریت ان سے نالا ہے غنڈہ گردی اور دھمکیوں سے انہیں ڈرایا تو جا سکتا ہے لیکن انکے دلوں میں محبت پیدا نہیں کی جا سکتی، مولا جٹ والی سوچ بدلنی پڑے گئی
@dtnoorkhan بے شرم انسان اگر کوئی غلطی پر ہو تو اسکا دفاع نہیں کرتے بلکے اسے احساس دلاتے ہیں کہ اس سے غلطی سرزد ہوئیہء تاکہ وہ اپنی غلطی کو سدھارنے کی کوشش کرے لیکن تم لوگوں نے انہیں بھی بےشرم بنا دیا ہے وہ کچھ بھی غلط کرتے ہیں تم حرام خور اس کا دفاع کرنا شروع کر دیتے ہو
@GFarooqi جن کے گھروں کی دیواریں پھلانگ کر عورتوں کی بیحرمتی کرتے ہیں کیا ان سویلین کو بھی یہی حق حاصل ہے کہ وہ غیر قانونی طریقے سے گھر میں داخل ہو کر عورت کو ہراسمنٹ کرنے والوں کو گولی مار دیا کرے؟ 🤔
@IamHaiderSN سعد رفیق نے سہی کہا تھا کہ یہ صحافی تھوڑے ہیں چھابڑیاں لگانے والے ہیں جنکو انکے مالکوں نے دو وقت کی روٹی پر رکھا ہوا ہے مالک کہتے ہیں بھونکوں تو بھونکنے لگتے ہیں مالک بولیں کہ پاوں چاٹوں تو پاؤں چھانٹنا شروع کر دیتے ہیں
@Markhorr313 پاکستان میں قومی اداروں کی وردی کو پہن کر غنڈہ گردی کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے وردی کی بیحرمتی جتنی ادارے کے اندر پائے جانے والے یہ مولا جٹ سوچ کے ملازم کرتے ہیں شاہد ہی اتنی بیحرمتی کوئی اور کرتا ہو
@MuhammaddNawaz دن بدن اپنے مالکوں کی طرح تم بھی بدتمیز ہوتے جا رہے وہ وہاں حق مانگنے والوں کو ملک چھوڑ کر چلیں جائیں کی باتیں کرتے ہیں اور تم یہاں سوشل میڈیا پر بات سے اختلاف کرنے والوں کو جانور سے تشبیہ دیکر ٹیوٹر چھوڑنے کی باتیں کرتے ہو دلیل سے قائل کرو
بد اخلاقی کا جواب بد اخلاقی نہیں ہوتا
@sabirnazar1 باشعور قوم نہیں نوجوان نسل ہے تم جیسے بیغرت آج بھی ناصرف خود چوروں ڈاکوؤں اور آئین شکن ٹولے کی غلام کر رہے ہیں بلکے اپنی اولاد کو بھی غلامی کی زندگی گزارنے کی ترغیب دیتے پائے جاتے ہو، لعنت ہو تم جیسے لوگوں پر جو چوروں سے ذاتی انا کی وجہ سے اپنے ملک و نسل کو تباہ کروا رہے ہیں
@Markhorr313 سیدھا کیوں نہیں کہتے کہ عوام کی محبت دیکھ کر بوسیدہ نظام کو تشکیل دینے اور اسکی سپورٹ کرنے والوں کی ٹانگیں کانپنے لگ گئی اور ماتھے پر پسینہ تھا، تاریخ پڑھ کر دیکھ لیں قلم اور کتاب والوں سے الجھنے والا ہر شخص برباد ہوا ہے