عمران خان, پرویز الہی, مراد راس جاتے جاتے چودہ ہزار اساتذہ کے خاندانوں کا معاشی قتل کر کے گئے۔۔۔اپنی رعایا پر ظلم کرنے والوں کو کیا دوبارہ کرسی نصیب ہو گی????
انصاف کے لیے ہم اب اللہ پاک کی طرف دیکھ رہے۔۔۔ انصاف اسی نے کرنا
اللہ پاک کےحضور دائمی کامیابی کے لیے خصوصی دعائیں کریں۔۔
انشاءاللہ کابنیہ سے منظوری والے دن کو بطور یوم تشکر منائیں گے۔۔ اس دن ہر فرد واحد دس دس نوافل ادا کرے گا۔۔۔
ابھی جدوجہد کوجاری رکھیں۔۔۔ سی ایم پنجاب اور دیگر کابنیہ تک اپروچ جاری رکھیں۔۔ اللہ پاک ہماری مدد فرمائے آمین
Let's pray that our representatives may defend regularisation case in the best way... All are requested to do special prayers for tomorrow's success.. May God relieve all SSEs and AEOs from this tension..
Shukria Sir @HassanNisar for raising the voice of the downtrodden people... Teachers are the assets of our nation and PTI Govt must resolve their issue of regularisation.
@ImranKhanPTI@DrMuradPTI@ChParvezElahi
میاں اسلم کو جس مسئلےکا پتہ نہیں اس پر بات کرنے کا کیا مقصد۔۔۔?? پروجیکٹ کے تحت بھرتی نہیں ہوئے ہم بلکہ کنٹریکٹ کے تحت بھرتی ہوئے۔۔ اور ریگولرائزیشن ایکٹ کہتا کہ کنٹریکٹ ملازمین تین سال بعد ریگولر ہوں گے۔ ہمیں آٹھ سال ہو گئےقانون کی خلاف ورزی آپ خود کر رہے
@ImranKhanPTI
اساتذہ مسلسل چوتھے روز سے دن رات دسمبر کی یخ سردی میں بیٹھے ہیں
مطالبہ یہ کہ 9 سال ہوگئے ہمیں مستقل نہیں کیا جارہا
بار بار وعدہ خلافی کہ جارہی
ہمیں مجبور کردیا گیا ہے
تمام دوستوں سے اپیل ہے کہ ہماری آواز بلند کریں
#TeachersProtestAtZamanPark#RegulariseSSEsAEOs
کمیٹی بنائی جائے۔
پہلے اساتذہ کو وزیر اعلٰی پنجاب @ChParvezElahi ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے ریگولر کریں۔
پھر کمیٹی بنائی جائے۔
جو اس بات کا تعین کرے کہ حالات یہاں تک کیوں پہنچے؟
کمیٹی بنائی جائے کہ پانچ سالوں میں اساتذہ کو مستقل کیوں نہیں کیا گیا۔
#RegulariseSSEsAEOs#TeachersProtest