@KomailMuavia313 حرمین شریفین صرف مکہ و مدینہ ہے
سعودیہ پہ حملہ کی مزمت کرنے والے ،سعودیہ کے اندر سے ایران پہ حملوں کی مزمت کیوں نہیں کرتے ،
میناب سکول اور رہبر معظم پہ حملہ سعودیہ سے ہوا تھا ،امریکہ سے نہیں،جس گھر سے پتھر آے گا اسی گھر پہ پھینکا جاتا ہے ،یہ دستور ہے دنیا کا۔
نئی وڈیو جاری ، ایرانی میڈیا کے مطابق، ’’نہیں، یہ کوئی ریسکیو آپریشن’ نہیں تھا۔ یہ دراصل ایک بڑے پیمانے پر اچانک حملہ ہونا تھا لیکن یہ سیدھا ایرانی گھات میں جا پھنسا۔ بالکل آپریشن ایگل کلا کی طرح، یہ بھی بری طرح ناکام ہوا‘‘، پریس ٹی وی نے نئی وڈیو بھی جاری کردی۔
@iSaleem_khan34 اس مولوی سے اس لڑکی کے والد اور والدہ کا نام پوچھ لو تو اسے وہ بھی پتا نہیں ہوگا لیکن یہ امریکی پروپیگنڈے کا استعمال اپنے بغض شعیت میں کررہا ہے
@Ehsan038 شعیوں کے ایران نے تو بلوچستان کے بارڈر تک تیل و گیس کی پائپ تک لا دی ہے تمہارے لیے اب تم سنی ن لیگ والے ہمت کرکے اپنے حصے کا کام کرو لیکن امریکا کے ڈر سے وہ تو ہو نہیں رہا
@MaryamNSharif بین الاقوامی تیل کی قیمتوں کا بہانہ بنا کر پٹرویلم لیوز کو 250 رکھا گیا ہے کیونکہ ایلیٹ کلاس سے ٹیکس تو لے نہیں سکتے، سیاست دان مفت پیٹرول کے مزے لیتے ہیں عوام کے 11 ارب سے زاتی جہاز لیا جاتا ہے اور پھر ان سب کا بوجھ ٹیکس کی مد میں عوام پر لادا جاتا ہے
@AhmedQuraishiUR محترم ترجمان یہود ایران نے لبنان یا غزہ کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑا بلکے عالمی استکبار نے جب حزب اللہ کو شام میں پایا تو چالاکی سی شام میں بغاوت کرکے دونوں ممالک کی شہرگ کاٹ دی جس کے بعد حزب اللہ اور حماس کو پہنچنے والی رسد بند ہوئی
@mr_jjan لست کا ٹائٹل دیکھ کہ ہی لگ رہا کسی دوسرے جماعت فیل والے نے بنائی ہے اوت جہاں تک عرفیت لگانے کی بات ہے تو کامران خان عرف ٹلی لگانے سے کیا اب لوگ اپ کو شرابی کہے گے؟