اس میڈیا نے ایک مدت تک ہندو ڈرامے اور فلمیں یہ کہہ کر نشر کی تھیں کہ فن اور فنکار کی کوئی سرحد نہیں ہوتی لیکن آج ترکی کے ڈرامے پر ان کو سرحدیں یاد آگئی تب تو بڑا امن کی_آشا کہا جاتا تھایہاں سب کی چیخیں اسلئےنکل رہی ہیںکیوں کہ اسمیںاسلام کو غالب آتا دکھایا گیا ہے.
#ErtugrulGhazi