اسلام آباد: میانوالی کے 200 بستروں والے مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال سے بانی چیئرمین عمران خان کے نام کی افتتاحی تختی ہٹانا ایک بار پھر اس بات کا ثبوت ہے کہ موجودہ حکمران سیاسی مخالفین کا مقابلہ کارکردگی سے نہیں بلکہ تاریخ مٹانے کی کوششوں سے کرنا چاہتے ہیں۔
تقریباً 3 ارب روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والا یہ ہسپتال، جس کا افتتاح دسمبر 2022 میں عمران خان نے کیا، میانوالی اور سرگودھا ڈویژن کے لاکھوں عوام کے لیے اہم طبی سہولت ہے۔ اس منصوبے کی شناخت ختم کرنے کی کوشش عوامی خدمت کے منصوبوں کو سیاسی تعصب کی نظر سے دیکھنے کے مترادف ہے۔
یہ منصوبہ عوام کی سہولت کے لیے بنایا گیا تھا، کسی فرد یا جماعت کی ذاتی ملکیت نہیں۔
• پاکستان کا واحد کرکٹ ورلڈ کپ عمران خان کی قیادت میں جیتا گیا، یہ حقیقت کسی تصویر یا تختی سے تبدیل نہیں ہو سکتی۔
• شوکت خانم، نمل یونیورسٹی، صحت کارڈ اور دیگر فلاحی منصوبے اس بات کا ثبوت ہیں کہ میراث کام سے بنتی ہے، سرکاری احکامات سے نہیں مٹتی۔
• تاریخ تختیاں ہٹانے سے نہیں بدلتی، عوامی یادداشت اور خدمات اسے زندہ رکھتی ہیں۔
جو لوگ اپنی کارکردگی سے مقابلہ نہیں کر سکتے، وہ دوسروں کی شناخت مٹانے کی کوشش کرتے ہیں لیکن منہ کی کھاتے ہیں۔
عمران خان کا نام کسی تختی کا محتاج نہیں، ان کی خدمات ، عوامی اثر اور اس چور ٹولے میں عمران خان کا خوف ہی خود ان کی پہچان ہیں۔
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی
@AUKhanOfficial1 آپ تو کہہ رہے ہیں کہ کمیٹیوں میں نہ بیٹھنے کا فیصلہ عمران خان کو واپس لینا چاہیے میں سمجھتا ہوں اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے اور پارٹی کو وکیلوں کے قبضے میں دینے کے فیصلے کو واپس لینا چاہیے
ٹانگ پہ ٹانگ رکھ کر بیٹھا امریکی ایلچی فیلڈ مارشل کو"فیورٹ"بنانے کی قیمت وصول کرنے آیا تھا
🚨 پاکستان 48 گھنٹے میں پاسدران انقلاب اور حزب اللہ کو دہشت گرد قرار دے کر ان پر پابندی لگائے اور اسرائیل سے تعاون کرے
(امریکی حکم)
عاصم منیر کے فیورٹ بننے کی قیمت پاکستان ادا کرے گا🔥
🚨 اے آر وائی انتظامیہ نے پہلے رات 10 بجے مریم نواز کے جہاز پر چلتا پروگرام کاٹ دیا اور وہی پروگرام جب رات 2 بجے repeat ہونا تھا تو 2 بجے چلایا ہی نہیں گیا ،
دیکھی پھر میری میڈیا منیجمنٹ ؟؟؟
اگر محمد مالک کے سوالات غلط ہیں تو ان پر بھی کوئی ڈیفامیشن یا پیکا کا کیس کریں ناں جناب
War criminals belonging to the Epstein class have martyred Ali Larijani. He will be remembered as a brilliant thinker and strategist of the anti-imperialist tradition. May Allah accept his sacrifice, and may his example continue to inspire the oppressed in their heroic battles.