خون میں عشقِ حیدرٔ کی روانی چاہیے
حبیب ابنِ مظاہر سی جوانی چاہیے
دُشمنِ اسلام کی نیندیں اُڑانے کے لیے
اے خدا ہر دور میں ایک"قاسم سلیمانی"چاہیے✨⭐
#ولایتِ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جو شخص کسی مظلوم کی حق تلفی کے راستے پر چلے گا، اللہ تعالیٰ اس کے قدم اس دن جما دے گا جس دن تمام قدم ڈگمگا جائیں گے۔
🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸
#AlQudsDay
امام مہدی علیہ السلام
ہمارے شیعوں کو جنہیں خدا نے اطاعت کی توفیق دی ہے اگر ان کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہوتے اور وہ اپنے وعدے کو پورا کرتے تو میرے ظہور میں تاخیر نہیں ہوتی اور انہیں ہمارے دیدار کی سعادت و خوشی جلد نصیب ہوتی۔
بحار الانوار ج53 ص176.
General #QASSEM_SOLAEIMANI (ra) is a hero without borders...
A man salutes to the picture of the senior general Qasem Soleimani in unknown place
#HERO ❤️ 🌹🌹🌹
بی بی فاطمہ (س) کے گھر پر حملے سے متعلق امام جعفر صادق نے فرمایا: جنہوں نے جناب سیدہ زہرا کے گھر کو آگ لگائی ظلم و جورکی بنیاد رکھی اور ان کا فدک ان کے باپ رسول خدا (ص) کی میراث اور ان کے شوہر علی کے حق کو غصب کیا، ان سے برات کرنا
واجب ہے۔
"اَلسَّلَامُ عَلَیْکِ یَا سَیِّدَۃَ نِسائِ الْعالَمِینَ"
حضرتِ زہراء سلام اللہ علیہا کی زندگی کے اہم پہلو از کتاب "ڈھائی سو سالہ انسان"
#ISOPakistan#AyyameFatmiya#IMH
ولایت میں، توحید میں عشق اہلبیتؑ میں کوئی شخص اُس وقت تک قابلِ اعتبار نہیں ہو سکتا جب تک اُس کے دل کی کیفیت یہ نہ ہو کہ، پوری کائنات کے سونے جواہرات کہ برعکس بھی وہ اپنے دل میں سوئی کی نوک کے برابر بھی دشمن زہرہ کے لیے کوئی گنجائش نہ رکھے۔
~ علامہ عقیل الغروی