ملک کے حالات انتہائی دلخراش ہیں اور حکمران اپنی دنیا میں مست ہیں۔
کے پی میں بدامنی کا راج، کشمیر لہو لہو، بلوچستان میں حالات خراب ترین، اور مہنگائی کے مارے لوگ دو وقت کی روٹی کو ترس رہے ہیں۔ مگر افسوس کہ اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے لوگوں کو عوام کی کوئی پروا نہیں۔ اللہ اس نظام اور بے حسی کو بدلے!
#swat #kabal
خیبر پختونخوا میں دھماکوں کی برسات ہے، کشمیر لہو لہو ہے، اور بلوچستان کا حال بدتر سے بدترین ہو چکا ہے۔ اوپر سے مہنگائی نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے، لیکن حکمران خواب خرگوش کے مزے لے رہے ہیں۔ انہیں اپنی عیاشیوں سے فرصت ملے تو عوام کا سوچیں!
#سوات#swat#kabal
@KhawajaMAsif کشمیر میں بدترین ظلم کے بعد لوگوں کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا جا رہا ہے تاکہ عوام کی توجہ اصل مسائل سے ہٹ جائے۔
بلوچستان میں دہشت گردی عروج پر ہے، خیبرپختونخوا بدامنی کا شکار ہے، مگر بحث کا رخ کہیں اور موڑ دیا گیا ہے۔
باقی یہ محسن نقوی کمپنی اور نون لیگ کا مشترکہ ڈرامہ ہے
جو لوگ ایک سانحے کو سیاسی ہدف بنانے کے لیے استعمال کرتے ہیں، وہ یہ بھی بتائیں کہ شانگلہ میں حادثے کا شکار ہونے والے غریب مزدوروں کو بروقت سرکاری امداد اور ایمبولینس کیوں میسر نہ آ سکی؟
اگر ہر قیمتی جان برابر ہے، تو پھر اس افسوسناک غفلت پر خاموشی کیوں؟ عوام کے دکھ پر بھی اتنی ہی سنجیدگی ہونی چاہیے جتنی سیاسی بیانیوں پر دکھائی جاتی ہے
جمعیت علماء اسلام نے ریاست کا ساتھ دیا
جمہوریت اور جمہوری نظام کے ساتھ وابستہ رہے
بُلٹ کی جگہ بیلٹ کو ترجیح دی گئ
اسی جرم میں انہیں نشانہ بنایا گیا
لیکن جمعیت اور انکی شہداء کے ساتھ ریاست نے وہ سلوک نہیں جس کے حقدار تھے
#سالار_امن_مولانا#شہدائےجمعیت_باجوڑ#پیغام_امن_جمعیت
#عوام_کو_جینے_دو
#ابابیلوں_کا_شکریہ
30 جولائی باجوڑ کی تاریخ کا وہ دن تھا جسے الفاظ میں بیان کرنا آسان نہیں۔
ہر طرف خوف، بے چینی اور غم کا منظر تھا۔
کوئی اپنے پیارے کو تلاش کر رہا تھا، کوئی اپنے گھر کے چراغ کے لیے رو رہا تھا۔
کچھ گھر اجڑ گئے، کچھ خواب ٹوٹ گئے، مگر حوصلے باقی رہے۔
ہم اپنے شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں اور اپنے سفر کو جاری رکھیں گے۔
#سالار_امن_مولانا
#شہدائےجمعیت_باجوڑ
#پیغام_امن_جمعیت
#عوام_کو_جینے_دو
#ابابیلوں_کا_شکریہ
قربانیاں راستے کو مشکل ضرور بناتی ہیں، مگر عزم کو ختم نہیں کرتیں۔
ہم نے اپنے شہداء کو آنسوؤں کے ساتھ یاد کیا ہے۔
مگر امن، خدمت اور عوام کی آواز کے سفر کو جاری رکھا ہے۔
کیونکہ ہمارا کام اور ہماری ذمہ داری کبھی ختم نہیں ہوتی۔
#سالار_امن_مولانا#شہدائےجمعیت_باجوڑ#پیغام_امن_جمعیت
#عوام_کو_جینے_دو
#ابابیلوں_کا_شکریہ
اس دن باجوڑ نے ایک ایسا منظر دیکھا جسے یاد کر کے آج بھی دل غمگین ہو جاتا ہے۔
ہر چہرے پر پریشانی تھی، ہر دل میں اپنے پیاروں کی تلاش تھی۔
ماؤں کی دعائیں، بچوں کی آنکھیں اور خاندانوں کا درد کبھی بھلایا نہیں جا سکتا۔
شہداء کی یاد ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہے گی۔
#سالار_امن_مولانا
#شہدائےجمعیت_باجوڑ
#پیغام_امن_جمعیت
#عوام_کو_جینے_دو
#ابابیلوں_کا_شکریہ
30 جولائی صرف ایک تاریخ نہیں، باجوڑ کے دل پر لگا ایک گہرا زخم ہے۔
وہ دن جب کئی آنکھوں نے اپنے پیاروں کی جدائی دیکھی۔
کسی کے سر سے سایہ اٹھا، کسی کی زندگی کا ساتھی بچھڑ گیا، کسی کا بچپن یتیمی میں بدل گیا۔
مگر قربانیوں کا راستہ کبھی ختم نہیں ہوتا۔
ہم خدمت اور امن کے مشن پر قائم رہیں گے۔
#سالار_امن_مولانا
#شہدائےجمعیت_باجوڑ
#پیغام_امن_جمعیت
#عوام_کو_جینے_دو
#ابابیلوں_کا_شک
0 جولائی باجوڑ کی تاریخ کا وہ دن تھا جسے الفاظ میں بیان کرنا آسان نہیں۔
ہر طرف خوف، بے چینی اور غم کا منظر تھا۔
کوئی اپنے پیارے کو تلاش کر رہا تھا، کوئی اپنے گھر کے چراغ کے لیے رو رہا تھا۔
کچھ گھر اجڑ گئے، کچھ خواب ٹوٹ گئے، مگر حوصلے باقی رہے۔
ہم اپنے شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں اور اپنے سفر کو جاری رکھیں گے۔
#سالار_امن_مولانا
#شہدائےجمعیت_باجوڑ
#پیغام_امن_جمعیت
#عوام_کو_جینے_دو
#ابابیلوں_کا_شکریہ
0 جولائی باجوڑ کی تاریخ کا وہ دن تھا جسے الفاظ میں بیان کرنا آسان نہیں۔
ہر طرف خوف، بے چینی اور غم کا منظر تھا۔
کوئی اپنے پیارے کو تلاش کر رہا تھا، کوئی اپنے گھر کے چراغ کے لیے رو رہا تھا۔
کچھ گھر اجڑ گئے، کچھ خواب ٹوٹ گئے، مگر حوصلے باقی رہے۔
ہم اپنے شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں اور اپنے سفر کو جاری رکھیں گے۔
#سالار_امن_مولانا
#شہدائےجمعیت_باجوڑ
#پیغام_امن_جمعیت
#عوام_کو_جینے_دو
#ابابیلوں_کا_شکریہ
آج باجوڑ کے ہر چوک پر آویزاں تصاویر خاموش ضرور ہیں،
مگر ہر چہرہ قربانی، صبر اور استقامت کی داستان سنا رہا ہے۔
یہ یادیں وقت کے ساتھ مٹتی نہیں بلکہ اور گہری ہو جاتی ہیں۔
شہداء کو سلام، ان کے اہلِ خانہ کو سلام۔
#سالار_امن_مولانا#شہدائےجمعیت_باجوڑ#پیغام_امن_جمعیت#عوام_کو_جینے_دو
#ابابیلوں_کا_شکری
سیاست دانوں کی بے حسی اور مفاد پرستی کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ کشمیر میں ہزاروں لوگ کئی روز سے غم و غصے کے عالم میں احتجاج کر رہے ہیں، حالات مسلسل کشیدہ ہوتے جا رہے ہیں، مگر مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی صفِ اول کی قیادت حالات کو بہتر بنانے یا کشیدگی کم کرنے کے بجائے انتخابی سیاست اور ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی میں مصروف ہے۔ ان کے بیانات میں کشمیر کے حالات کہیں بھی نہیں۔ عوام کے مسائل اور ملک کے نازک حالات سے ان سیاست دانوں کو کوئی غرض نہیں، بلکہ انہیں ہمیشہ اپنے سیاسی مفادات کی فکر رہی ہے۔کاپی
#رہبر_ورہنما_مولانا
#سروس_یا_پروپیگنڈا
#پٹرولیم_لیوی_نامنظور
#کشمیر_کو_امن_دو
#ادارے_بدنام_ناکرو
آج باجوڑ کے ہر چوک پر آویزاں یہ تصاویر صرف تصویریں نہیں، بلکہ ہمارے شہداء کی لازوال قربانیوں کی خاموش گواہی ہیں۔ ہر چہرہ ایک ادھوری داستان، ہر تصویر ایک اجڑا گھر، اور ہر نگاہ 30 جولائی کے اس المناک دن کی یاد دلاتی ہے جسے باجوڑ کبھی فراموش نہیں کر سکتا۔
#یوم_شہداء_باجوڑ#30جولائی
#YoumEShohadaBajaur
#30July