@_HKPK یہ بچی شاید گھر سے باہر اکیلی نہ نکلتی ہو اور ہائی سٹینڈر کلاس فیملی میں رہتی ہو لیکن اس کی ویڈیو دیکھنے کے بعد جو حیوان ہے گلیوں بازاروں میں پھرتے ہیں وہ جو شریف باپردہ بچیاں ہیں ان کی زندگیوں کو عذاب بنائیں گے
@RShahzaddk انسان کی فطرت بھی عجیب ہے؛ جب وہ خود ظلم کرتا ہے، دوسروں کی عزتیں اچھالتا ہے یا ناانصافی کرتا ہے تو نہ اسے اللہ یاد آتا ہے، نہ انصاف کا خیال آتا ہے۔
لیکن جب وہی ظلم، ناانصافی اور کردار کشی اس کے اپنے ساتھ ہوتی ہے تو اسے اللہ بھی یاد آ جاتا ہے، انصاف بھی یاد
@osinit_4@dtnoorkhan میں نے بہت پہلے ہی کہا تھا یہ پروفیسر اب وہ والا پروفیسر نہیں ہے
اس ٹویٹ کے موضوع سے کوئی تعلق نہیں
جیسے رانی مکرجی اور ڈاکٹر عبدالقدیر والے اکاؤنٹ چلانے والا بدل گیا ہے
اسی طرح پروفیسر بھی بدل گیا ہے لیکن وہ ذرا کھل کر بدلہ ہے یہ ذرا چھپا ہوا ہے
پنجاب کے شہروں میں پراپرٹی کی قیمتیں کروڑوں اربوں میں پہنچ چکیں۔ کم سے کم شہری پراپرٹیز بھی کروڑوں مالیت کی ہیں۔ جب ان کی رجسٹریاں محکمہ مال تک پہنچتی ہیں۔ تو پراپرٹی کی قیمت دیکھ کر کتے مافق رال ٹپکنے لگتی ہے۔کہ کسی طریقے سے رقم مالک کو جانے کی بجاے ان کتوں کے پیٹ میں چلی جاے۔
+
@osinit_4 یہ معاہدے تو اس جنگ سے پہلے بھی تھے اور اس پر ایران والے بھی تیار تھا پھر امریکہ نے کیا حاصل کیا
امریکہ اور اسرائیل کی پہلی اور اخری ڈیمانڈ یہی تھی کہ اسے یا تو تلف کیا جائے یا کسی ملک میں ٹرانسفر کیا جائے
@ahmad__bobak پی ٹی ائی میں اگر اتنا دم تھا تو وہاں اس کے حلقے میں اپنا بندہ کھڑا کرتے پھر پتہ چل جاتا ہے پی ٹی ائی وہاں سے کبھی بھی سیٹ نہیں نکال سکتی تھی
باپ کو بیٹا چاہیے تھا اور میں پیدا ہو گئی! میرا DNA ٹیسٹ کروایا رپورٹ آئی پھر بھی باپ نے کہا یہ میری بیٹی نہیں ہے!باپ نے مجھے گھر سے نکالا، ماں سے کہااِسے رکھنا ہے تو میں تمہیں طلاق دے دونگا!والد کی محبت و شفقت سے محروم بیٹی کی باتیں سن کر اینکر کی آنکھوں میں بھی آنسو آگئے
#PublicNews #PublicUpdates
@khurram143 درخواست گزار کی شراکت (Applicant Contribution)” کا مطلب یہی ہوتا ہے کہ:
👉 آپ کو کل پراپرٹی کی قیمت میں سے اپنا حصہ خود دینا ہوگا
📌 سادہ الفاظ میں:
اگر لکھا ہے 10% contribution تو:
✔️ بینک/گورنمنٹ آپ کو 100% رقم نہیں دے رہی
✔️ آپ کو پہلے 10% اپنی جیب سے دینا ہوگا