میرے والد ماجد حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب مد ظلہم نے موجودہ حالات میں تمام علمائے کرام اور سب سے یہ درخواست کی ہے کہ مندرجہ ذیل دعا بکثرت پڑھیں اور دوسروں کو بھی تلقین کریں اور آیت کریمہ یعنی لا الہ الا آنت سبحانک آنی کنت من الظالمین کا بھی ختم کریں۔ جزاکم اللہ تعالی
مسجد اقصی میں کھلی دہشت گردی اور ریاستی غنڈہ گردی پر انسانی حقوق کے علمبردار خاموش ہیں لیکن افسوس ان مسلم حکمرانوں پر ہے جو یہ سب کچھ دیکھ کر بھی چپ ہیں انہیں یاد رکھنا چاہئے کہ وقت ایک سا نہیں رہتا اللہ تعالی کی لاٹھی بے آواز ہے قبلہ اوّل سے بے وفائی کوئی سستا سودا نہیں ہوسکتا
سلام بعض اہم دعائیں اور سورتوں کے فضائل ۔ ماخوذ از کتاب حضرت مولانا عاشق الہی صاحب رحمہ اللہ تعالی
Some important prayers and Surah s of the holy quran and it’s virtues. Scanned from a book of Hazrat maualna Ashiq Ilahi RH https://t.co/nUF4i8usX3
روزانہ کی مسنون دعائیں ایک پوسٹ میں۔
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے ہمارے لیے روز مرہ کی مسنون دعائیں جو ہر شخص کو یاد کرنی چاہئیں اور موقعہ پر پڑھنی چاہئیں انکا بہت ثواب و برکات ہیں
Daily routine prayers advised by our belovedpropher SAW. We should remem…https://t.co/8DHq6epjkw
Great Jazakallah brotherfor raising a very important point. You are really right we cant fight against Allah, but for Allah SWT , as we are His worshiper only , can’t think fighting against Him and our beloved prophet. We r with you as soldiers of Allah in war against it
Shaykh-ul-Islam Hazrat Mufti Taqi Usmani Sb has been conferred with “Sitara-e-Imtiaz” (Star of Excellence) in the field of Public Services. It’s a great moment of Pride for all of us. Alhamdulillah.
Dr. Zakir Naik applauding Shayk-ul-Islam Hadhrat Mufti Taqi Usmani sb for his services in the field of Islamic Finance. May Allah bless them both with great dignity and health, Ameen!
كشمير ی مسلمانوں کے لئے اپنی زمین بھارتی ہندوؤں کے ہاتھ فروخت کرنا سخت گناہ اور بدترین غداری ہے کیونکہ بھارت مسلمانوں کی اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرناچاہتاہے مسلمانوں پر واجب ہے کہ اس بھارتی سازش کو ناکام بنائیں مکمل فتوی اس لنک پر ملاحظہ فرمائیں https://t.co/c965sDcG13
HOW ISLAM PROMOTES ETHICS AT THE CENTER OF FINANCE & TRADE?
Ethical finance/trade implies a socio-economic impact on stakeholders in investment and trade activities.
Written by: Jareer Usmani
Read More : 👇🏻
https://t.co/sPe77Od62U
کورونا، ڈینگی، ٹڈی دل، زلزلے، دشمن کے ناپاک ارادے اور اپنی کمزوری
کیا ہمارے لئے تھوڑے تازیانے ہیں جو ہم وبا زدہ لوگوں کی مدد کے بجائے ناجائز منافع کمانے کا موقع سمجھ رہے ہیں کیا ابھی وقت نہیں آیا کہ ہم حرام کھانے اور ہر گناہ سے توبہ کرکے اللہ تعالی کو منانے کی کوشش کریں
Recently wrote a blog on ‘Time Value of Money in Islamic perspective’ which is one of the most Frequently Asked Question. I’d really appreciate if you guys could take out a minute and go through it. JazakAllah!
Read More:
https://t.co/RB0EAiw4Dv