@ShehzadRoy نعیم ڈیلپول ��ا ڈھول بجا بڑا آیا بلوچ قوم کا نمائندہ نعیم ڈیلپول خلاس اب اس کو کوئی سنے گا بھی نہیں اسے کہتے ہیں عزت ملنے کے بھی اوقات بھول جانا اب دیکھ لے بیچارہ نا ادھر کا رہا نا ادھر کا اب اپنے ساتھ پگار پہ لگا لو یہاں سے تو اب رہے گیا😂🤣
@ShehzadRoy بلوچ قوم کا ریکشن دیکھ کے کان پکڑو کرو اور توبہ کرو آئیندہ کھبی اپنے زبان سے بلوچ قوم اور بلوچستان کا نام نہیں لینا وہ کشمیر تھا جہاں شغول میلہ لگتے رہیں یہ ہمارا بلوچستان ہے، دیکھ لو بلوچ کسی صورت پاکستان کو قبول نہیں کرنے والے تم لوگوں کا بیڑہ غرق تھا غرق رہیگا نعیم بھی ڈھول
ڈاکٹر دین محمد بلوچ کی جبری گمشدگی سے ان کے خاندان کے تمام خوشیاں اب تکلیف دہ انتظار میں بدل چکے ہے۔کراچی کے باشعور عوام آج کے دن سمی اور مہلب کا ساتھ دے کر ان کے والد کو واپس لانے میں ان کے ہم آواز بنے ۔
#SaveDrDeenMohdBaloch
A Family that has been separated by the cruelty of state ,Mehlab and Sammi their lives is stuck at the moment when their father Dr Deen Mohd Baloch has been abducted.
#SaveDrDeenMohdBaloch
It is now 12 years that a professional medical doctor, Dr. Deen Mohammad Baloch is missing. His family members are waiting for his safe recovery from Pakistani dungeons. #HR Orgs must play a role to #SaveDrDeenMohdBaloch.
In these 12 yrs,she raised her daughters Sammi & Mehlab with great difficulty I dn't know if my husbnd Dr. Din Jan is alive or mrtyrd in these 12 yrs I dn't know if I should considr myself a widow or wait for my husband
Have mercy on me for God sake
y r we being punished so much?
The absence of Pakistani media in our rally today was shouting it loud that who is behind my father's abduction. It shows that not only the #PakistanArmy but this entire system is responsible for disappearing our people. #SaveDrDeenMohdBaloch
جبری گمشدگی کے طویل 12 سال بعد بھی ڈاکٹر دین محمد بلوچ لاپتہ ہیں۔ ان کی بازیابی کے لئے سمی اور مہلب 12 سال سے پریس کلبوں میں احتجاج کررہے ہیں۔ ریاست بلوچستان میں اجتماعی سزا کے تسلسل کو ختم کرے اور ڈاکٹر دین محمد بلوچ سمیت تمام لاپتہ افراد کو بازیاب کرے ۔
#SaveDrDeenMohdBaloch
ان 12سالوں میں کتنی مشکلوں سےاپنی بیٹی سمی اورمہلب کی پرورش کی ہے
میں نہیں جانتی ان 12سالوں میں میرا شوہر ڈاکٹردین جان زندہ ہے یا شہید کیاگیاہے
مجھےنہیں پتا میں کہ میں خود کو بیوہ سمجھوں یا اپنے شوہرکا انتظار کروں
خداکیلئے مجھ پررحم کریں
کیوں ہمیں اتنی سزادی جارہی ہے؟
میری والدہ
شبیر کی ہانی زرینہ اس کے یاد میں تڑپ رہی ہے ،آج عید کے دن زرینہ شبیر کو اپنے محبت کا واستہ دے کر پکار رہی ہے وہ زرینہ جس کے شادی کے ایک سال بعد شبیر کو اس کے سامنے سے لاپتہ کر دیاگیا
#SaveBalochMissingPersons#ReleaseAllMissingPersons
آج یہ واقع سن کر کچھ دیر تک میرا ذہن ساکن رہا میرے ذہن نے میرا ساتھ چھوڑ دیااور میرے پورے بدن میں درد کی اک لہرچھاگئی اور میرا ضمیر مسلسل مجھ سے یہ سوال کر رہا تھا کہ ان معصوموں کا کیاقصورتھا؟ان معصوم بچوں کو قتل کر کے آپ لوگوں کو کیا ملا؟جو ابھی زندگی کی روشنیوں سے واقف نہ تھے
Pakistani army raided a farmer's house in Harnai this morning. #QaisarChilgariMarri, his 6-year-old grand daughter Naz Bibi and many other #women of the family were killed by brutal army. Two #sons of Qaisar Chilgari were also taken away by the Pakistani army
#JusticeForNazBibi