@IG_Zahra یہ سب سے بڑا جھوٹ ہے وزیرا اعلی کے عہدے سے اس کو ہٹا کر وزیراعظم بنایا جائے گا پاکستانی قوم میں اب وہ شعور ہے کہ انے والے وقت کو دیکھا جا سکتا ہے میرا یہ میسج ان ریکارڈ رکھے یہی ہوگا
@AbdulRa07089153@SaifSolicitor 16 جون کو جو اڈیالہ پہنچ سکتے ہیں اگر ایمان داری سے صرف دو جوڑا شہروں کے مرد و زن بچے ور جوان و قت پر پہنچےاور باقی پورے پاکستان میں نکلیں اور ان کو ایک ٹریلر دکھائیں کہ پوری پاکستانی قوم خان صاحب کے ساتھ کھڑی ہے
@Laibakhan1984 انسان کی کوئی قیمت نہیں پیسے تو انے جانے والی چیز ہے ایک ہاتھ سے دوسرے ہاتھ اور دوسرے سے تیسرے ہاتھ لیکن انسان کی قدر کرنی چاہیے ماشاءاللہ اپ بہت خوبصورت ہیں
@iqrarsh31363695@Umar_AliX ویسے تمہارے بٹ واریو کہ سر میں بوسہ بھرا بھرا ہوا ہے یہاں پر عمران خان کے بارے میں کوئی بات نہیں ہو رہی اور اپ جب بھی بولتے ہیں عمران خان صاحب کے بارے میں غلط زبان استعمال کرتے ہیں عمران خان زندہ باد عمران خان پائندہ باد ہم عمران خان کے جیالے ہیں
@pmln_org 150 سے 416 کر دیا اور 5 روپے کم کرکے عوام پے احسان جیتا رہا ہے۔
کہ الحمدللہ ہم نے پاکستانی عوام کو بڑا ریلیف دے دیا۔ان کے ہاتھ میں کچھ نہیں یہ سارے کام پوچھ کے بتاتے ہیں
@AwanRose@muqadasawann سٹریس ڈپریشن میں ایسے مریض کے سارے راستے بند ہو جاتے ہیں جس کی وجہ سے اس کو ایک ہی راستہ نظر اتا ہے جو کہ خودکشی کا راستہ ہوتا ہے
@Hussnain_Tweets اگر یہ بات سچ ہے تو ۔۔ پاکستانی ڈالر سے کچھ نہیں ہونے والا کیونکہ اس وقت ملک سیاسی عدم اعتماد کا شکار ہے ۔ ملک میں بے روزگاری بے حد بڑ گیئ ہیں۔۔ عوام میں بے چینی حد سے زیادہ بڑھ رہی ہے جب تک ملک میں سیاسی بحران ختم نہیں ہوتا تو کچھ بھی بدلنے والا نہیں