بیانیہ یہ تھا کہ نام لیے بغیر عمران خان نے "مقتدر حلقوں" کو عام عوام کے سامنے رول کر رکھ دیا، تم نام لیکر، گھر میں گھسنے کی دھمکیاں دے کر بھی لیٹ جاتے ہو، یہ عمران خان کا زمانہ ہے دونوں ہاتھوں کو جوڑ کر اس کے سامنے جھک جاؤ کہ شاید کوئی تمہیں اہمیت دے۔
ایک بندی نے تھانے میں رپورٹ کرائی کہ میرے ساتھ زیادتی ہوئی
چھلڑ نے پوچھا کیسے؟
کہتی 6 دن اکھٹے ہوٹل رہے موج مستی کی پھر اس نے مجھے چیک دیا جو آج باونس ہوگیا تو زیادتی کا پرچہ کاٹیں
پٹواریوں کو مارچ اپریل میں ملا چیک جولائی میں باونس ہوگیا ہے
Strongly condemnable!
1. Quoted Quranic verse to show others are extremist, laughed at it
2. Indirectly involved Islam in extremism
2. Called opposition similar to Taliban to score points Infront of USA audience
3. Grace discussion ends here. Guys were talking about grace, sorry
@SikanderFayyaz@Hammad_Azhar@ImranKhanPTI@fawadchaudhry@EjazChaudhary لیکن ن کی حکومت کے آتے ہی جو حالات ہورہے ہیں لگتا ہے کہ کسان مارے جائیں گے۔ دس دن ہماری نہریں بند رہی ہیں جبکہ یہ بیجائی کا پرائم ٹائم ہے۔ باردانہ اشو کرنا بند کردیا گیا ہے اور پچھلے دس دن سے ڈیزل نہیں مل رہا۔ کسان پیسے ہاتھوں میں لیکر زلیل ہورہے ہیں۔