وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرَىٰ عَلَى اللَّهِ كَذِبًا أَوْ كَذَّبَ بِآيَاتِهِ ۗ إِنَّهُ لَا يُفْلِحُ الظَّالِمُونَ
اور اس شخص سے زیادہ کون ظالم ہے جس نے خدا پر جھوٹ افتراء کیا یا اس کی آیتوں کو جھٹلایا۔ کچھ شک نہیں کہ ظالم لوگ نجات نہیں پائیں گے
سُورَةُ الأَنۡعَامِ - 21
إِنَّ الَّذِينَ يُحَادُّونَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ كُبِتُوا كَمَا كُبِتَ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ ۚ وَقَدْ أَنْزَلْنَا آيَاتٍ بَيِّنَاتٍ ۚ وَلِلْكَافِرِينَ عَذَابٌ مُهِينٌ
جو لوگ خدا اور اس کے رسول کی مخالفت کرتے ہیں وہ (اسی طرح) ذلیل کئے جائیں گے جس طرح ان سے پہلے لوگ ذلیل کئے گئے تھے اور ہم نے صاف اور صریح آیتیں نازل کردی ہیں۔ جو نہیں مانتے ان کو ذلت کا عذاب ہوگا
سُورَةُ المُجَادلَةِ - 5
Pain, grief, and tears during a father’s farewell to his martyred daughter, who was killed in an Israeli airstrike on a tent in Khan Younis shortly ago.
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے نیو یارک ٹائمز کے کالم نگار نکولس کرسٹوف کے خلاف قانونی کارروائی کا حکم دیا ہے کیونکہ انہوں نے لکھا کہ اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کے ساتھ کتوں کے ذریعہ بدفعلی کرائی جاتی ہے یہ انکشاف پہلی دفعہ نہیں ہوا فروری2026 میں CPJ بھی یہ دعویٰ کر چکی ہے
Deux enfants — âgés de 4 et 5 ans — enlevés par des soldats israéliens.
Le journaliste: pourquoi vous arrêtez des enfants sans présence d’un adulte ?
Le soldat : vas t’en, circulez y a rien à voir
سوچیے اگر یہی منظر کسی مغربی ملک کی خواتین کے ساتھ پیش آتا اور انہیں مسلمان فوجی اس طرح گھسیٹ کر لے جا رہے ہوتے، تو عالمی میڈیا کئی دن تک شور مچاتا، انسانی حقوق کی تنظیمیں ہنگامی اجلاس بلاتیں اور ہر اخبار کی سرخی یہی تصویر بنتی۔ مگر چونکہ یہ فلسطین کی مظلوم بیٹیاں ہیں، اس لیے دنیا کی اکثریت خاموش ہے۔سب سے افسوسناک پہلو یہ ہے کہ صرف بیرونی طاقتیں ہی نہیں بلکہ مسلم دنیا کے اندر بھی کچھ عناصر ایسے ہیں جو خاموشی، مفادات یا تعاون کے ذریعے ان مظلوموں کے دشمنوں کو مضبوط کر رہے ہیں۔ تصویر میں قابض اسرائیلی فوج فلسطینی خواتین کو حراست میں لے جاتی دکھائی دے رہی ہے۔
#PAKWatch🇵🇰: Bangladesh, formerly East Pakistan, has outpaced Pakistan in GDP per Capita growth since 2008.
IN PAK, THE MILITARY RUNS THE SHOW.
PAKISTAN MILITARY MISMANAGEMENT = PAKISTAN IN THE TANK.