نیتن یاہو سے چیتن یاہو تک سب کی سازشوں کے باوجود پاکستان کا ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ رکوانے اور امن معاہدہ کروانا تاریخ کا حصہ بن چکا ہے۔ دنیا کی نظر میں پاکستان اب ایک امن پسند اور قابل اعتبار ملک کے طور پر جانا جائے گا
پچھلے تین سالوں میں چھے عیدیں منا لیں۔ شادیوں میں گئے۔ بچوں کی سالگرہ منا لی۔ دوستوں اور رشتیداروں کے ساتھ بیٹھ کر قہقہے لگ لئیے۔ باہر بھی گئے۔ بہت سے ویکیشنز پر بھی گئے اور اللہ جانے کیا کیا نہیں کیا۔۔۔۔۔
اور میں آج اگر ایران امریکہ کے معاہدے پر خوش ہوُں تو مجھے طعنے دیے جارہے ہیں کہ عمران خان جیل میں ہے اور آپ پاکستانی کےلئیے خوش ہو رہے ہیں۔
میں عمران خان کی رہائ کی دعا کے علاوہ کر کیا سکتا ہوں ؟
اور مخالفت نظام کی ہے مُلکِ پاکستان کی نہیں۔ اگر پاکستان نہیں تو عمران خان بھی نہیں میں بھی نہیں آپ بھی نہیں۔
Until the very last moment, Netanyahu’s strategy appeared to be keeping Iran embroiled in another cycle of war.
Statements by his Nat Sec Min, Itamar Ben-Gvir, have reflected that posture despite ongoing efforts to secure a deal…!!
Against all odds, Pakistan has achieved something truly remarkable. With both U.S. and Iranian leaders acknowledging the breakthrough, and regional players such as Qatar recognizing the effort, credit is due to the country’s political and military leadership…!!
Now comes the real test: converting this diplomatic success into meaningful progress at home. The challenges are many, and the list of unfinished business remains long… Paayen! 🙏🏽
You forgot to mention the word Pakistan and write thank you with it -- Never ever, we have seen such an ungrateful neighbour but what to expect from those who believe that even after losing 7 jets, they somehow "won" from the humiliation at the hands of Pakistan from May 2025.
ایران، امریکہ اور اسرائیل معاہدے کے بعد پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات 200 روپے فی لٹر اور گھریلو و صنعتی صارفین کیلئے بجلی 50 فیصد سستی ہونی چاہیئے، بجلی و گیس بلوں میں فکسڈ چارجز والی ڈکیتی بھی بند ہونی چاہیئے۔
تاریخ کا پہلا دستاویزی اور دلکش جملہ جو اس وقت بھی ابو سمبل (مصر) میں موجود ایک اہرام کی اندرونی دیواروں پر کندہ ہے۔
یہ جملہ اس وقت کے فرعون نے اپنی بیوی نیفرٹیٹی کے لیے کہا اور پھر پتھر کی دیواروں پر کھدوایا تھا:
" سورج فقط تمھاری دید کی خاطر طلوع ہوتا ہے۔"
بعد ازاں اہرام کی تاریخ بتاتی ہے کہ اس نے صرف 54 عورتوں سے شادی کی تھی ۔
آپ پاکستان میں الیٹ کی موجیں دیکھیں
بزنس کلاس پر بیرون ملک سفر پر FED فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی تھی مثلاً امریکہ کے لیے 3.5 لاکھ روپے، یورپ/آسٹریلیا کے لیے 2.1 لاکھ روپے، مشرق وسطیٰ کے لیے 1.05 لاکھ روپے یہ مکمل ختم کر دی ہے
جبکہ اکانومی کلاس پر یہ 12500روپے ہے جو اب بھی موجود ہے مطلب الیٹ کلاس کو معاف عام بندا اکانومی پر وہ دے گا اور پھر ڈھول پیٹ رہے بجٹ میں ہم نے رلیف دے دیا ہے
سب پاکستانیوں کو مبارک ہو
گزشتہ رات ایران اور امریکہ میں ڈیل کا اعلان ہو گیا ہے اور یہ پاکستان کی عزت ہے کہ یہ اعلان پاکستان کے وزیراعظم نے کیا ہے فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اس پر بہت کام کیا ہے لوگ اسے اس صدی کی سب سے بڑی ڈیل قرار دے رہے ہیں جمعہ کو معاہدے پر دستخط ہوں گے اسرائیل کی خواہش کے برعکس یہ معاہدہ ہو گیا ہے اور آبنائے ہرمز سب کے لئے کھول دیا گیا ہے اس سے دنیا بھر نے سکون کا سانس لیا ہے سب شکریہ پاکستان 🇵🇰کہہ رہے ہیں
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
This is a watershed moment in Pakistan's history - something we'd narrate with immense pride to our kids and grandkids decades down the road. Every Pakistani should keep their heads high. We've buried decades of Israeli strategic designs and secured a historic standing. 🇵🇰
ایران امریکہ معاہدہ طے پاگیا۔۔ دستخط ۱۹ جون کو جنیوا میں ہوں گے۔
کل صبح اسٹاک مارکیٹوں میں زبردست تیزی کی رجحان متوقع ۔۔
تیل کی قیمتوں میں بڑی گرواٹ دیکھنے کو ملے گی
@TehranTimes79 also posted it. This is official. Alhamdulillah
Please make PM @CMShehbaz to reduce fuel prices by PKR 200 at least, immediately, so that middle class can breathe as well...
کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ سے متعلق مفاہمتی یادداشت کے مسودے پر اتفاق ہوگیا ۔جمعہ کو سوئٹزرلینڈ میں “معاہدہ اسلام آباد”پر دستخط ہوں گے
@AnasMallick@ajmaljami Kindly, now make PM @CMShehbaz to reduce fuel prices at least PKR200 per litter immediately so that the middle class can breathe as well
As a journalist covering the US - Iran story, All I can say is that Pakistan has done the unthinkable by taking the first of those concrete steps towards ending the 47 year animosity — As a Pakistani, I feel really proud to be one.
#BREAKING
Tasnim: Deputy Foreign Minister @Gharibabadi: The text of the memorandum of understanding has been finalized and the official signing of the Islamabad memorandum of understanding will take place on Friday in Switzerland.
🇺🇸🇮🇷 Bitcoin just reclaimed $65,000 after the U.S. announced a peace deal with Iran.
Markets pricing in lower Middle East risk, reopened Hormuz, and reduced war premium.
Geopolitics easing = capital flowing back into risk assets.
$70k incoming? 👀
Source: @WatcherGuru / Writer: Oliver