یہ ٹیوٹر اکاؤنٹ پاکستان سے محبت کرنے والوں کی حوصلہ آفزائی کے لئے بنایا گیا ہے اس میں جو بھی ہوگا اپنے وطن کی عزت و حرمت کے لئے ہوگا پاکستان اور عمران خان❤️
ہم کبھی بھی CCD کے یوں لوگوں کو ماوراۓ عدالت قتل کی حمایت نہیں کر سکتے۔
ملتان میں قتل ہونے والے بچے کے قاتل کو عدالت سزاۓ موت دیتی۔ پوری دنیا دیکھتی۔
جب پاکستان میں عدالتیں موجود ہیں تو وہاں بدبخت قاتلوں کو پھانسی کی سزا کیوں نہیں دی جا رہی؟
رضا ڈار اور جج صاحب کے بیٹے کا احتساب تو آج تک نہ ہو سکا۔
عدالتیں کس لیے ہیں؟
@RiazAhm00611417@ikhan_17 ماں واحد رشتہ ہے جو بنا کسی مفاد کے بچے کو یط احساس دلاتی ہے کہ وہ اس کے لئے بہت ضروری ہے اس کی خوشی غمی سے ماں کو بہت فرق پڑتا ہے یہ احساس بچے کو مضبوط بناتا ہے اسے فخر دیتا ہے کہ وہ کسی کیلئے بہت اہم ہے افسوس یہ بچہ دل کی دل میں ہی لیکر چلا گیا
@RiazAhm00611417@ikhan_17 اس کا خیال ٹھیک ہے کیونکہ باپ کا پرواہی کرے تو ماں سنبھال لیتی ہے لیکن ماں کا نظر اندا کرنا بہت برا اثر ڈالتا ہے دوسری شادی کر کے دوسرے کی اولاد پالنے سے بہتر ہے اپنی اولاد کے لئے جئے کچھ نا بھی کر سکے بس اس کو اپنی اپنائیت دے دیا کرے ماں کو شادی نہیں کرنی چاہئے