🚨 ضروری ہدایت برائے تمام کارکنان
خان صاحب کی صحت اور سلامتی ہم سب کے لیے سب سے مقدم ہے۔ تمام رہنماؤں اور کارکنوں سے اپیل ہے کہ ہسپتال کے باہر ہجوم نہ بنائیں۔ بھیڑ کی وجہ سے خان صاحب کی طبی دیکھ بھال اور ڈاکٹرز کی خدمات میں خلل پڑ سکتا ہے۔
اگر آپ کو خان صاحب سے محبت ہے تو اس وقت ہسپتال جانے کے بجائے ان کی صحت کے لیے دعا کریں اور نظم و ضبط برقرار رکھ کر ذمہ دار شہری کا ثبوت دیں۔
Today, I had the honour of speaking to the 47 countries that comprise the @UN#HumanRightsCouncil urging the immediate release of my father @imrankhanpti and all #Pakistan’s #politicalprisoners. Along with this, I want to be very clear. Like my father, I fully support maintaining GSP+ as the people of #Pakistan should never be punished for the actions of its leaders. But the Pakistani regime must also fully comply with the 27 treaties it committed to follow to obtain this benefit, including the International Covenant on Civil and Political Rights and Convention Against Torture. @UN@ptiofficial #HumanRights #ImranKhanUnlawfullyDetained
🚨 بریکنگ نیوز :
ایرانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ اب ہم خطے میں موجود امریکی شہریوں، اسرائیلی شہریوں ان کے لیڈران اور ان کے تمام تر سپورٹرز کے ذاتی گھروں کو ٹارگٹ کریں گے کیونکہ انہوں نے ہمارے شہریوں اور ہمارے لیڈران کے گھروں پہ بمباریاں کی ہیں اور ان کے گھروں کو نشانہ بنایا ہے
لہٰذا اب ان کے بھی شہریوں اور ان کے لیڈران کا کوئی بھی گھر محفوظ نہیں رہے گا چاہے وہ خطے میں کہیں بھی ہو اسرائیل میں بھی
اپنے بچوں کو یہ ویڈیو دکھائیں۔
اپنے بچوں کو بتائیں کہ فلسطین کے بچے کس طرح زندگی گزار رہے ہیں۔۔
اپنے بچوں کو سکھائیں کہ اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی نعمتوں پر کیسے شکر ادا کرتے ہیں نخرے نہیں کرتے۔
مفتی طارق مسعود آسٹریلیا کے ایک چرچ میں پادری سے ملنے کے لیے گیا تو وہاں ایک انگریز خاتون نے مفتی طارق مسعود کا تعارف یہ کہہ کر کروایا۔
یہ مذہبی اسکالر، عظیم کرکٹر اور وزیراعظم عمران خان کے ملک سے آیا ہے ♥️
محرم آرہا ہے اور میری تمام پاکستانیوں سے دو گزارشات ہیں۔
۱۔ مجالس کے دوران اگر کوئ خطیب اشتعال انگیز مجلس پڑھتا ہے تو اس کا بائیکاٹ کریں۔ اُسے مِنبر سے اتاریں اور گھر بھیجیں کیونکہ مجلس اشتعال انگریزی اور فرقہ واریت کا نام نہیں۔ مجلس نواسہِ رسول ﷺ کی اسلام کے لئیے قُربانی کا نام ہے۔ تفرقوں اور نفرتوں کو ختم کرنے کا نام ہے۔ مُتحد ہو کر نبی ﷺ کی اُمّت بننے کا نام ہے۔ صحابہِ کرام کی شان کے خلاف مجالس پڑھ کر خُود پچاس گارڈز کے ساتھ بیٹھ کو واپس جانے والا خُود ایک ڈرپوک خطیب ہوتا ہے جس کا کام فقط فتنہ پھیلانا ہوتا ہے۔
۲۔ اور میری اہلِ سنت بھائیوں سے گُزارش ہے کہ اپنے اندر بھی ایسے خطیبوں کی نشاندہی کریں جو آپکو بانٹنا چاہتے ہیں۔ لڑوانا چاہتے ہیں۔ ہم ایک ہیں۔ ہم ایک رسول ﷺ کے ماننے والے ہیں۔ ہم ایک کتاب کے ماننے والے ہیں۔ ہم ایک دین کے ماننے والے ہیں۔ روزِ قیامت اللہ ہم سے اعمال کا حساب لیگا 99 فیصد مشترکہ چیزوں پر دھیان دیں جو ہمیں قریب لائینگی۔ ایک فیصد اللہ پر چھوڑ دیں وہ بہتر حساب کرنے والا ہے۔
اللہ ہمیں مُتحد ہونے کی توفیق عطاء فرمائے۔ آمین
جس نے عادل راجہ کو نہیں سنا اس نے کچھ نہیں سنا۔۔۔
عادل راجہ کل بھی سچ کہہ رہا تھا۔۔ عادل راجہ آج بھی سچ کہہ رہےہیں 🫡 شیر افضل نے اپنا اکاؤنٹ ہی بند کردیا😷
اللہ کی قسم میں اپنی مرغیاں بیچ کر بیمار بچے چھوڑ کر یہاں ایا صرف عمران خان کے لیے 😭😭
انشاءاللہ ان لوگوں کی عا آ ہیں تمہیں ضرور لگیں گے میرا رب دیکھ رہا ہے
بریکنگ نیوز🛑
امریکی چینل نے پورا پروگرام پاکستانی میں ہونے والی بربریت پر کر دیا۔
امریکی میڈیا پوری دنیا کو بتا رہا ہے کہ پاکستان میں خون کی ہولی کیسے کھیلی گئی۔