عمران خان آپ جیل بیٹھ کر غریبوں کے مفت علاج کے لئے ہسپتال بناتے چلے جارہے ہیں لیکن افسوس کہ خود آپ کو اپنی مرضی کا علاج میسر نہیں ۔۔۔
اللہ کریم آپ کو شوکت خانم سے مفت علاج کرانے والے مریضوں ، ان کے والدین کی دعاوں سے جیل میں کچھ نہیں ہونے دے گا انشااللہ
آپ سرخرو ہو کر نکلیں گے ، پہلے سے زیادہ صحت مند نکلیں گے انشااللہ
ماہرہ خان جیسے پاکستانی ہیرو ہیں جو اس کاز کے لیے کام کررہے ہیں
ان شاء اللہ عمران خان شوکت خانم کراچی پر ہمارے ساتھ ہوں گے۔ آپ سے اپیل ہے کہ دل کھول کر شوکت خانم کے لیے عطیات دیں۔ اداکارہ ماہرہ خان
#pakistan@TheMahiraKhan
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
“ڈالروں کی پوجا کرنی ہے، کرو؛ امریکہ کی غلامی کرنی ہے، کرو، مگر میرے لوگوں کی جانوں سے مت کھیلو! نفرتیں مت پھیلاؤ، لوگوں پر ظلم مت کرو۔ ہمارے پشتونوں کی زندگیوں کو ڈالروں کے عوض مت بیچو!”
مراد سعید
#Pakistan#Pashtun@MuradSaeedPTI
بریکنگ نیوز🚨
برطانوی صحافی یلدا حکیم نے عمران خان پر قیدِ تنہائی میں ہونے والے مظالم پر پورے دنیا کے سامنے آواز اٹھا دی۔
خان پر ہونے والے مظالم پاکستانی اسٹبلیشمنٹ کروا رہی ہے۔یہ اب انٹرنیشنل مسئلہ بن چکا ہے
The 46-year journey of Minhaj-ul-Quran International represents a sustained and multifaceted struggle for adherence to the Qur’an and Sunnah, the revival and renewal of the faith, moral and spiritual reform, education and training, and service to humanity.
The fundamental objective of this journey is to build a Mustafavi society in which knowledge and practice, worship and social dealings, ethics and character, moderation and tolerance, and wisdom and insight are the defining qualities of life.
The Foundation Day is an occasion to renew our commitment to the purpose and mission of Minhaj-ul-Quran International.
#MinhajulQuran #FoundationDay #46thFoundationDay #Islam #Dawah
""الیکشن کے دوران جو شخص اس سارے ڈرامے کا انچارج تھا، وہ رات کے اندھیرے میں تقریباً ڈھائی تین بجے پوری ٹیم کے ساتھ میرے گھر آیا۔ اس نے ہماری پارٹی کے ایک آدمی کو ٹیلی فون کیا کہ تمہاری پارٹی کو ایک نشست بھی نہیں دیں گے۔میری نشست سمیت چاروں صوبائی نشستیں انہوں نے ہم سے چھین لیں۔ وہ جنرل فیصل نصیر تھے۔ جنرل فیصل نصیر صاحب نے نکل کر کہا تھا کہ انہیں ایک بھی نشست نہیں دیں گے۔ میری نشست پر بلوچستان کا جو لڑکا ہارا ہوا تھا، اسے جتوایا گیا۔ چار نشستیں تو انہوں نے ویسے ہی چھین لیں لیکن جب قومی اسمبلی کی نشست پر اس ریٹرننگ افسر کو کہا گیا، تو اس نے کہا کہ میں یہ کام نہیں کر سکتا، یا آپ مجھے مار دیں، تب ہی میں یہ نتیجہ تبدیل کروں گا۔" ۔ قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کا محسن نقوی کو جواب
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
جس دن اسحاق ڈار اور محسن نقوی آن ریکارڈ کہ رہےتھے کہ سہیل آفریدی کو ہٹا دو تو KP میں ایمرجنسی نہیں لگائیں گے
اسی دن گیم واضح ہو گئی تھی۔ سہیل سے انہیں کیا مسلہ تھا۔
پورا سال ڈرون پر خاموشی۔
فوج آپریشن پر 22 ارب سہیل نے دئیے۔ اور فوجی آپریشن چلتے رہے۔
بجٹ پاس کر دیا۔
معدنیات نکالے جا رہے تھے۔
جیو ARY ایکسپرس پر انٹرویو ہو رہے تھے۔
خان قید تنہائی میں رہا۔ گیارہ ماہ خاموشی۔
خان کی بہنیں قید میں۔
پولیس ایکٹ پاس نہ ہوا۔
دفعہ 144 کوئی قانون سازی نہیں
چادر چار دیواری پر کوئی قانون سازی نہیں۔
کے پی میں پہلے دن سے آخری دن تک انکے افسران لگے رہے۔
کیا کیا ایک سال میں جو وہ ہٹانا چاہتے تھے۔ یہ فرمائشی بیان تھے۔ اور کچھ نہیں۔
"وزیر اعظم صاحب! آپ لوگوں نے اسے اغوا کیا ہے۔ اس کے ساتھ آپ نے ایم پی ایز کو اغوا کیا ہے، اس کے ساتھ آپ نے ایم این ایز کو اغوا کیا ہے۔ آپ اغوا کار ہیں، آپ دہشت گرد ہیں! آپ نے ایک منتخب پارلیمنٹ، جو کہ کروڑوں انسانوں کی نمائندہ ہے، اس پر حملہ کیا ہے۔
8 فروری کو جو الیکشن ہوئے، آپ خدا کو حاضر ناظر جان کر، دل پر ہاتھ رکھ کر قسم کھائیں، کیا یہ الیکشن حقیقت تھے؟"
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کا قومی اسمبلی سے خطاب جو قومی اسمبلی نے سینسر کر دیا تھا۔
بریکنگ نیوز 🚨محمود خان اچکزئی نے بڑی پیشگوئی کردی۔ پیپلزپارٹی کی تباہی آنے لگی ہے 🔥🔥
اگلا گورنر راج پانیوں پر قبضے، معدنیات پر قبضے، نہروں پر قبضے کے لیے سندھ میں لگے گا۔پھر آپ کو یاد آئے گا ہم نے کیا غلطی کی تھی۔ تم پھنسے والے ہو۔
“The elected Chief Minister of a province being rendered a missing person brings me back to the first missing person of this country, our founding father, Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah.”
Javed Hashmi
#Pakistan#SohailAfridi#QuaidEAzam@JavedHashmiJH
مجھے یاد ہے کہ جب بھارت میں حجاب پر پابندی کا معاملہ سامنے آیا تھا تو ہمارا مین اسٹریم میڈیا اور سوشل میڈیا انسانیت، اخلاقیات اور بنیادی انسانی حقوق پر ہمیں بھاشن دے رہا تھا۔ لیکن آج چونکہ معاملہ ایک مسلم برادر ملک اور دوست ملک آذربائیجان کا ہے، اس لیے ہمارے صحافیوں، مین اسٹریم میڈیا اور ہماری پالیسی میں ایک الگ ہی منافقت واضح نظر آتی ہے۔
حجاب پہننے پر پابندی لگا کر آپ بچوں کے بنیادی انسانی حقوق پامال کر رہے ہیں اور معصوم بچوں کو تعلیم جیسے بنیادی حق سے محروم کر رہے ہیں۔ لیکن مجال ہے کہ اس معاملے پر کسی کو انسانی حقوق یاد آ جائیں یا حجاب کی اس توہین کے خلاف کوئی آواز بلند کرے۔
آخر ان معصوم بچوں کا کیا قصور ہے؟ انہیں اپنی پسند کے مطابق لباس پہننے اور تعلیم حاصل کرنے کا حق حاصل ہونا چاہیے۔ میں ان بچوں کے ساتھ کھڑا ہوں اور آپ سے بھی اپیل کرتا ہوں کہ کم از کم ان معصوم بچوں کے حق میں آواز اٹھائیں۔
یہ ظلم ہے، یہ زیادتی ہے۔ ظالم چاہے دوست ہو یا دشمن، اگر وہ ظلم کرتا ہے تو اس کے خلاف آواز اٹھانی چاہیے۔ انسانی حقوق کا کوئی مذہب، سرحد یا سیاسی مفاد نہیں ہوتا۔ اصول ایک ہی ہونا چاہیے: ظلم جہاں بھی ہو، اس کے خلاف بولیں۔
"آج ایک دفعہ پھر پاکستان میں تاریخ رقم ہو رہی ہے۔چار سال کی ہر قسم کی ریاستی بربریت کے باوجود پاکستانی سڑکوں پر ہیں"۔
یہ صرف احتجاج نہیں بلکہ اپنی زندگی، اپنے حقوق، اور بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے ایک پکار ہے۔ محسن نقوی، آصف زرداری، نواز شریف، شہباز شریف، مریم نواز اور عاصم منیر جیسے چہروں کی شکل میں ملک پر قابض اس مافیا سے یہ سوال کیا جا رہا ہے کہ وہ کن لوگوں کے لیے لڑ رہے ہیں؟
"تمہارے سامنے یہ تمہاری ہی قوم کے لوگ ہیں، تمہاری ہی بہنیں، مائیں اور بیٹیاں ہیں"۔
وقت آ گیا ہے کہ اپنے ضمیر کی آواز سنیں، اس ظالم قبضہ مافیا کا ساتھ چھوڑیں، اور "اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہو کر اس قبضہ مافیا سے پاکستان کو آزاد کرائیں، کیونکہ ہم سب پاکستانی ہیں، پاکستان ہمارا ہے"۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
لندن میں پاکستانی سفیر پر پاؤڈر پھینکنے کا واقعہ!
ایک وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص پاکستان کے سفیر پر سفید پاؤڈر پھینک رہا ہے جب وہ اپنی گاڑی کی طرف جا رہے تھے، اس دوران صحافی ان سے پاکستان کی حالیہ صورتحال کے بارے میں سوال کر رہے تھے۔
شمالی وزیرستان محمد خیل کاپر مائننگ پروجیکٹ
8 ٹریلین ڈالرز کی مالیت کی کاپر نکالی جائے گی ایمرجنسی اور گورنر راج ناگزیر تھا بھائیو
اتنا مال دیکھ کر کس کے منہ میں پانی نہیں آتا؟