@76Shadabkhan I Love You Veeerey❤️
We will still support you you are the champions, trophy nahi toh kia hua dill toh jeeeet lia na😜
Pakistan Zindabad🇵🇰
پاکستان اپنے سیاہ ترین دور سے گزر رہا ہے۔
یاد رکھیں پاکستان اللّٰہ رب العزت کے رازوں میں سے ایک راز ہے یہ وجود میں آیا ہی قیامت تک قائم رہنے کے لیے ہے۔ ہم اور آپ تو گزر جائیں گے لیکن ہمارا عظیم ملک پاکستان ہمیشہ قائم و دائم رہے گا۔
تاریخ لکھی جارہی ہے۔
#PakistanZindabad
عمران خان کہتا ہے کہ مجھ پر حملہ شہباز شریف نے کروایا ،میں کہتا ہوں یہ واجب القتل ہے جب مسلم لیگ ن کی قیادت حکم دے گی میں اس کو خود گولی مار دوں گا ۔قمر ��مان مسلم لیگ ن حافظ آباد
اسٹیج پہ سابق وفاقی وزیر سائرہ افضل تارڑ اور عطا اللہ تارڑ بھی بیٹھے تھے
فورا گرفتار کیا جائے