سینئر رہنما راؤ ساجد وحید کوآرڈینیٹر کمپلینٹ سیل ڈسٹرکٹ مظفرگڑھ پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں
ہیومن رائٹس یوتھ فورم پاکستان
@RaoSajidWaheed@HumanRightsYfp
70 سالہ پرانی آبادی مجاھد کالونی ناظم آباد کراچی مکینوں کے گھروں کو ناجائرقراردیکر منہدم کرتےوقت باپردہ خواتین پرظلم کی انتہا,پاکستان کی پولیس بھی بھارتی اور اسرائیلی فوج کےفلسطین کےشہریوں پر تشدد سے زیادہ تشدد کرسکتی ہے۔ظلم ہے ویسے
@ArifAlvi@ImranRiazKhan
دیہات کی محنت کش خواتین جو مردوں کے شانہ بشانہ کام کرتی ہے۔ ان خواتین کو ہمارا سلام۔ دیہات میں رہنے والی خواتین کو بھی وہ ہی حقوق دیے جائیں جو شہر میں خواتین کو حاصل ہیں۔
محمد معاویہ عثمان ‼️
پریذیڈنٹ جنوبی پنجاب ہیومن رائٹس یوتھ فورم پاکستان
@HumanRightsCtte@HumanRightsYfp
انتہائی افسوس! ساہیوال پاکپتن چوک میں ایک موٹر سائیکل سوار شہری کو بے دردی کے ساتھ پولیس والوں نے قتل کر دیا
قتل کی وجہ یہ کہ موٹر سائیکل شہری نے پولیس والوں کو راستہ نہیں دیا گزرنے کا جس کی بنا پر پولیس والوں نے چار فائر کر دیئے شہری جان بحق ہو گیا.
@0marsarfraz @MMAslamIqbal
میاں منور اقبال بیوروچیف 7 نیوز پر ہونیوالے قاتلانہ حملے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے حق اور سچ کی آواز کو دبایا نہیں جاسکتا۔ ہمارا حکومت پنجاب سے مطالبہ ہے کہ مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔
@ImranKhanPTI@ChParvezElahi@ColhashimDogar
*انسانیت سوز واقعہ*
فیصل آباد بیسٹ ایکسپورٹ کے مالک شیخ دانش نے لڑکی کو شادی کے لیے مجبور کیا اور شادی سے انکار پر لڑکی سے زیادتی کی اس پر تشدد کیا سر کے بال کاٹ ڈالے جوتوں کو زبان لگوا کر معافی منگوائی اور ویڈیوز بنائی۔
@ColhashimDogar@CMPunjabPK@ChParvezElahi
تیسرا دن ہے بچے درختوں پر لٹکے ہوے ہیں
حکمرانوں تم مسلمان ہو تو مسلمانوں کا احساس کرو ۔۔
پاکستان کے اک غریب مسلمان کی پکار
موجودہ حکومت سے اپیل ہے کہ خدارا خدارا ان کےلۓ کچھ کیا جاۓ۔
😭😭
#خاموش_انتظامیہ_ڈوبتا_بلوچستان
واپڈا ملازمین کی بدمعاشی عروج پر وائس پریزیڈنٹ ساؤتھ پنجاب ابو حمزہ ساجد کو عوامی فلاح کے کاموں پر واپڈہ ملازمین کی طرف سے جان سے مار دینے کی دھمکیاں ہم اپنے اداروں سے درخواست کرتے ہیں کہ ایسے ملازمین کے خلاف کروائی کی
جائے
@chparvezelahi@Dpobahawalnagar@PunjabPolicePaK
مروٹ واپڈا ملازمین کی بدمعاشی عروج پر۔
ہیومین رائٹس یوتھ فورم کے وائس پریزیڈنٹ ساؤتھ پنجاب ابو حمزہ ساجد کو عوامی فلاح کے کاموں پر واپڈہ ملازمین کی طرف سے جان سے مار دینے کی دھمکیاں ہم اپنے اداروں سے درخواست کرتے ہیں کہ ایسے ملازمین کے خلاف کروائی کی جائے
@PunjabPoliceCPO
مروٹ واپڈا ملازمین کی بدمعاشی عروج پر۔
ہیومین رائٹس یوتھ فورم پاکستان کے وائس پریزیڈنٹ ساؤتھ پنجاب اب حمزہ ساجد کو عوامی فلاح کے کاموں پر واپڈہ ملازمین کی طرف سے جان سے مار دینے کی دھمکیاں ہم اپنے اداروں سے درخواست کرتے ہیں کہ ایسے ملازمین کے خلاف کروائی کی جائے
@PunjabPolicePaK
Pakistan's intelligence agency arrested Divit Karishma, an Indian national, through a counter-intelligence operation in Balochistan's Khanozai area for his involvement in terrorist activities in Balochistan.
#QuettaBlast#KulbhushanShame@HumanRightsYfp
#KulbhushanShame
He said that after arrest, Indian serving agent, Kalboshan Yadew had provided evidences that India was involved in informal attack on Pakistan.
@HumanRightsYfp