@ShifaKhanz اس بدبخت قوم کی سمجھ ہی نہیں آرہی ھے کس وجہ سے قوم ان کے ساتھ ھے ؟ ماسواۓ چوری زنا ملک دشمنی پاک فوج دشمنی تیرا سال کے پی کے میں تباہی صوبہ تباہ ادارے تباہ اقرباپروری رشوت خوری بے ایمانی دہشت گردی بے روزگاری افغانسان طالبان بھارت اسرائیل سے دوستیاں ریکارڈ ساز کرپشن منشیات کا ۔۔
@TariqRa42429072 سب سے پہلے آپ کو پھانسی دینا چاہیے ۔ اسکے بعد سارے سیاستدانوں کو پھانسی دینا چاہیے ۔
سیاستدانوں کے بچوں کے اکاؤنٹ میں کھربوں روپے کھربوں کی جائیدادیں اور ہمارے بچوں کو نہ صاف پانی نہ روٹی اور نہ قبر کی جگہ بلکہ پیدا ھوتے ہی پانچ لاکھ ڈالر کا قرضدار ۔
@MaqboolChoudhr8 کچھ نہیں ھوتا بی بی گندے بوٹے پر کتا پیشاب نہیں کرتا ۔ عمران اقتدار اور کرسی حاصل کرے گا ۔ آکے پاک فوج ختم کرے گا ایٹمی تنصیبات بیچھے گا ملک اسرائیل افغانستان اور بھارت کے حوالے کرے گا اور پاکستانی عوام کو اپنے ہی ایٹم بموں سے ختم کرکے اپنے حقیقی ایجنڈے کی تکمیل کرکے واپس اپنے ۔۔
@ShamimMukhtar4 بھیک منگنے کےلیے پاکستانی بھوکے کتے جو موجود ھے ؟ بجلی گیس پیٹرول ڈیزل عطا کہ ہرچیز کا ریٹ آئ ایم ایف مختص کرتا ھے ۔ پاکستانی حکمران صرف حکمرانی کرتا ھے اور ہر قسم کے مراعات حاصل کرتا ھے ۔ پلاٹ محلات جاگیریں اندرونی بیرونی ممالک میں ۔حکومت چلانا آئ ایم ایف کاکام ھے ۔
@ThePowerOfPTI آزادی نہیں فتنہ فساد دہشت گردی ملک دشمنی عوام دشمنی کےلیے پیسے نہیں دے سکتے ۔ افغانستان سے چھ ہزار دہشت گردوں کو لے آنا اور اس کو پاک فوج کے خلاف استعمال کرنا کونسی اور کس سے آزادی ھے ؟ انشاءاللہ کوئ بھی محب وطن اس میں حصہ نہیں ڈالے گا ۔