حالات یہ ہیں کہ خان سے نفرت میں مُفت تعلیم حاسل کرنے والے بچوں کو نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے
نورین آپا نے آج ٹوبہ ٹیک سنگھ میں آج چیرٹی سکول کے ایک فنکشن میں شرکت کی جہاں ہزاروں بچے مُفت تعلیم حاصل کرتے ہیں
اب خبر آئی ہے کہ اُس سکول کو سیل کر دیا گیا ہے، آواز اُٹھائیں