Hundreds of illegal housing societies getting NOCs isn’t an accident. Crooks, thugs, and officials seem more like business partners than enemies. Forget the blame game; they’re all united where it matters—corruption and loot.
@NazirLeghari "ان کے دیکھے سے جو آ جاتی ہے منہ پر رونق
وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے"
@NazirLeghari محترم میں بھی پانچ سال سے بیمار ہو۔ اللّٰہ آپ کو تمام بیماروں کو اور مجھے شفاء دے آمین یارب العالمین
زراعت تباہ، شہروں کے شہر کھنڈر، لاکھوں مال مویشی فناہ کے گھاٹ، ہزاروں انسان لقمہ اجل، لاکھوں لوگ بےگھر، یہی ہے بطور قوم ہماری مجموعی سزا، کائنات کی تخلیق سے تحریف تک قدرت کا نظام۔
یہ ہے قدرت کا بے رحم انتقام جو سیلاب کی صورت میں اپنی تمام تر چیرہ دستیوں کے ساتھ شہروں کے شہر اجاڑتا گلگت سے سکھر تک چلا ہی جا رہا ہے ہم 25کروڑ پاکستانی مردہ ضمیر بھیڑ بکریاں بھی اسکا راستہ روکنا چاہیں تو بھی یہ نہیں رکے گا۔رحم مانگے نہیں ملےگا۔
"کرپشن پاکستان کی ترقی کا سب سے بڑا قاتل ہے! 💔
ہر بدعنوانی کا حساب لینا ہمارا حق اور فرض ہے۔
آؤ شفافیت اور انصاف کے لیے ایک ساتھ کھڑے ہوں! 🇵🇰
#کرپشن_ختم#شفافیت#انصاف"
@Shahidmasooddr واعلیکم السلام استاد محترم جناب ڈاکٹر صاحب اللّٰہ تعالٰی آپ کو اور آپ کے اہلخانہ دوست رشتے داروں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور آپکا سایہ ہمارے سروں پر قائم و دائم رکھے آمین یارب العالمین
Congratulations to Brigadier General Shariful M. Khan, who exemplifies American excellence and is a trailblazer for the Bangladeshi-American community. As the first Bangladeshi-American to achieve this rank in the U.S. Air Force, Brigadier General Khan embodies the values of dedication and service to protect the homeland and advance U.S. security.
@NorwayinPak@Shahidmasooddr I am really sorry to say my respected teacher @Shahidmasooddr sir the people of Pakistan don't have any concern with these kind of summits,thay want basic needs.
کرپشن کسی بھی معاشرے کی جڑیں کھوکھلی کر دیتی ہے۔ جب انصاف بکتا ہے اور حق دبایا جاتا ہے تو ترقی رک جاتی ہے۔ وقت آ گیا ہے کہ ہم سب مل کر کرپشن کے خلاف آواز بلند کریں۔ ✊🇵🇰 #EndCorruption#Pakistan