کاش ہم جیل میں جاکر عمران خان کو بتا سکیں کہ لوگ آپ سے کتنا پیار کرتے ہیں اور آپ کے لیے نکلنے کو تیار ہیں۔
دیکھیں وہ لوگ جو کہتے تھے عمران خان کے لیے کوئی نکلنے کو تیار نہیں ، آج لوگوں نے دکھا دیا ہے کہ عمران خان اکیلا نہیں ہے۔ یہ جو شیطان لوگ ہیں انہوں نے بہت کوشش کی عمران خان کے ورکرز کو تقسیم کرنے کی آپس میں لڑوانے کی جو لڑواتا ہے وہ شیطان ہوتا ہے۔ جعلی حکومت کو بتائیں کہ ہم عمران خان کے لیے متحد ہیں۔
علیمہ خان کا ایبٹ آباد میں خطاب
#ازادی_یا_شہادت
فوج کے سپاہی روک کے کہتے ہیں ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں آپ کچھ کریں ،
اڈیالہ کے باہر کھڑے پولیس کے سپاہی کہتے ہیں آپا آپ کچھ کیوں نہیں کر رہیں۔ علیمہ خان
بریکنگ نیوز 🚨
جن کے پاس عمران خان کا آفیشل اکاؤنٹ @ImranKhanPTI ہے ہم نے ان سے ریکویسٹ کی تھی کہ خان صاحب کے ٹویٹس کو دوبارہ پوسٹ کریں لیکن وہ ہماری بات نہیں مان رہے ہیں۔
ہم آپ سے ریکویسٹ کرتے ہیں کہ خان صاحب کے سارے ٹویٹس دوبارہ شئر کریں
میں تو سب کچھ بھگت کے آیا ہوں اور بھگت رہا ہوں لیکن میں بڑا خوش ہوں کہ چیزیں ایکسپوز ہو گئیں ہیں اور آپ کو بھی چیزیں سمجھ آگئیں ہیں
جسٹس محسن اختر کیانی کی گفتگو 🔥
ہم بالکل موروثی ہیں ہم اپنے بھائی کے لیے کھڑے ہوں گے! دو سال سے کھڑے ہیں موروثی ہیں تو کھڑے ہیں.
عمران خان اکیلا نہیں ہے ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں....
ہم خاندان ہیں....اور اسی کو موروثی کہتے ہیں
سر ضمیر نہیں مانتا کہ اس بندے کو چھوڑ دیا جائے یا اس کے ساتھ بے وفائی کی جائے
سر اس نے اس پاکستان سے کچھ نہیں کمایا کوئی ایون فیلڈ نہیں کمایا
اس کے پاس جو کچھ تھا اس پاکستان میں لگایا وہ باہر سے پاکستان لے کر آیا
عمران خان کو زبردست خراج تحسین❤️
سیاسی بونوں کو علیمہ خان کے چترال دورے سے ڈر پیدا ہو گیا ہے اور انہوں نے کہنا شروع کردیا ہے عمران خان کی تحریک انصاف میں موروثیت نہیں ہے
لیڈرشپ بہت گھبرائی ہوئی ہے کہ علیمہ خان صاحبہ نے یکطرفہ ہی مزاحمت کا اعلان کردیا ہے اور سوشل میڈیا خاص کر ورکر اس سے خوش ہیں
شہزاد اکبر
ہم بالکل موروثی ہیں، ہم اپنے بھائی کے لیے کھڑے ہوں گے، ہمیں کوئی روک نہیں سکتا۔
ہم عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے اور عمران خان کو جیل سے باہر نکالیں گے۔
پرانی ویڈیو لیکن دو ٹوک پیغام 🔥
بغیر کسی کال کے اگر علیمہ خان کے پیچھے اتنی دنیا نکل آئی ہے ۔🔥✊
تو بیرسٹر گوہر، سہیل آفریدی، شیخ وقاص اکرم، سلمان اکرم راجہ چوڑیاں پہن کر گھر بیٹھیں اور پارٹی کی کمان علیمہ خان کے حوالے کر دیں۔۔۔
آپ سے عمران خان کی رہائی کے لیے کچھ نہیں ہو پائے گا، 🚨🔥🔥
عاصم منیر جو ایک سرکاری ملازم ہے اسکا نام لینے سے ڈرتے ہیں کیونکہ اسکے ہاتھ میں بندوق ہے لیکن ہم نہیں ڈرتے اس سے ،زیادہ سے زیادہ مار دے گا ہمیں شہادت قبول ہے مگر اسکا کوئی ڈر نہیں ۔۔علیمہ خان صاحبہ🔥
بغیر کسی کال کے اگر علیمہ خان کے پیچھے اتنی دنیا نکل آئی ہے،
تو بیرسٹر گوہر، سہیل آفریدی، شیخ وقاص اکرم، سلمان اکرم راجہ چوڑیاں پہن کر گھر بیٹھیں اور پارٹی کی کمان علیمہ خان کے حوالے کر دیں،
آپ سے عمران خان کی رہائی کے لیے کچھ نہیں ہو پائے گا،
علیمہ خان نے عمران خان کی رہائی کے لیے سٹریٹ مومنٹ شروع کردی ہے، جو کام تحریک انصاف کی تنظیم، ایم این اے، ایم پی ایز، سینٹرز اور وزیر اعلی نے کرنا تھا وہ کام علیمہ خان کر رہی ہیں،