پنجاب پولیس کا کمال دیکھیں!
غریب آدمی کو گھیر رکھا ہے، حکم ہے:
"ناشتہ کھلاؤ!"
آئی جی پنجاب اور ڈی پی او جھنگ صاحب! گزارش ہے، اپنے اہلکاروں کو گھر سے ناشتہ کروا کر بھیجا کریں،
ورنہ یہ کسی غریب کا ناشتہ بھی چھین لیں گے
کرنل کی بیوی! پاکستانی فوج کے نام پہ کلنک کا ٹیکا! ابھی تک کرنیلوں کو سمجھ نہیں آ رہی کہ اس عورت اور اس کے بےوقوف خاوند نے انھیں زہر کا ٹیکا لگا دیا ہے! اور ان کی بچی کچی عزت گٹر میں پھینک دی ہے! میجر عزیز بھٹی کے سہانے خواب سے بیدار ہو جاؤ کرنیلوں! آنکھیں کھولو!
سرحد یونیورسٹی میں آواز اٹھانے والے طلبہ کو یونیورسٹی سے نکالنے اور 25 طلبہ کو گرفتار کرکے مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنانے کی اطلاعات انتہائی تشویشناک ہیں۔ آخر ان کا جرم کیا تھا؟ صرف یہ کہ انہوں نے ایک کرنل کے سامنے کھڑے ہو کر سوال کرنے کی ہمت کی؟
کیا اب سوال کرنا جرم ہے؟ کیا وردی، عہدہ یا طاقت کسی کو اس حد تک اختیار دے دیتی ہے کہ اختلاف کرنے والے نوجوانوں کو سزا دی جائے، ان کی تعلیم چھین لی جائے اور انہیں خوفزدہ کرنے کی کوشش کی جائے؟
مگر ظلم کرنے والے یاد رکھیں، خوف کے ذریعے سوال ختم نہیں کیے جا سکتے۔ ایک آواز دباؤ گے تو کئی نئی آوازیں اٹھیں گی۔ آج جن نوجوانوں کو خاموش کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کل یہی سوال ہر یونیورسٹی، ہر شہر اور ہر گلی میں سنائی دے سکتا ہے۔
یہ نسل سوال کرنا سیکھ چکی ہے۔
اب یہ سلسلہ رکنے والا نہیں۔
جہاں ناانصافی ہوگی، وہاں سوال بھی ہوگا اور آواز بھی اٹھے گی۔
سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ دو لتیاں مارتی اس عسکری کھوتی کی وڈیو 24 گھنٹے بعد آئی ہے،
جب تمام عسکری ٹٹو “شوہر کی غیرت” والا منجن بیچنے W-11 میں نکل چکے تھے!
عسکریوں کی ذلت پرو میکس اسے کہتے ہیں.
واہ میرے مولا!
#TorturingImranKhanIsACrime