سعودی عرب کی جانب سے پاک فوج کے سربراہ قمر جاوید باجوہ کو اہم اعزاز دیا گیا پاک افواج کی خدمات کو سراہتے ہوئے دوست مسلم ممالک کے حوالے سے پاکستان کی مزید دفاعی خدمات حاصل کرنے کی پیشکش ۔۔ پاک افواج کی جانب سے اس پیشکش پر مثبت جواب کی توقع ہے
اگر ایم کیو ایم اپنا فیصلہ بدل کر واپس آنا چاہتی ہے تو ہم اُنھیں خُوش آمدید کہیں گے
عمران اسماعیل
عمران ہم سب کیا پاگل ہیں ؟ ۱۸ سال میں پہلی مرتبہ آپ سے دوست کی طرح سخت مُخالفت کرُونگا۔ یہ کوئ مذاق ہو رہا ہے کہ کوئ بھی چُھرا گھونپ کر چلا جاۓ اور اُسی کو واپس گلے لگایا جاۓ ؟
PPP has betrayed us. They have broken all their promises. If promises are not fulfilled then we would soon decide to stay in the government or not
MQM Press Conference
اُلّو کی دُم۔ تمہارے والدِ گرامی بھی اب عوام کو چ نہیں بنا سکتے۔ اُردو اسپیکنگ عوام کی عزت تُم نے تباہ کی
ہولناک زلزلے کےبعد امارات اسلامیہ کا امریکہ سے منجمد اثاثے بحال کرنے کا مطالبہ، فغانوں کو ان کا بنیادی حق دیا جائے، امریکی صدر جو بائیڈن پابندیاں ہٹا کر افغان اثاثے غیر منجمد کرکے افغانوں کو جینے کا حق دیں، افغانستان میں 6.1 شدت کے زلزلے میں 1000 سے زائد افراد جاں بحق ہو چکے ہیں
اگر خواجہ آصف جو کہتا کہ پاکستان نے 65 کی جنگ ہاری سیاچن ہارا کشمیر ہارا یہ بندہ وزیر دفاع بن سکتا تو ایسے شخص کو وزیر دفاع کیوں نا بنائیں جو 7 لاکھ فوج کا محافظ ہو دین دار ہو قابل ہو اور دفاعی معاملات میں غزوہ ہند اور قرآن احادیث کو سامنے رکھ کر فیصلے کرے.
وہ علی محمد خان ہے
مختلف ایشوز پر اختلافات ہو سکتے ہیں اور ہونے بھی چاہیے۔ دلیل کے ساتھ بحث و مباحثہ بھی ہونا چاہیے۔ لیکن بغیر تصدیق کے کسی جھوٹ کو سچ اور سچ کو جھوٹ بتانا کم از کم بحثیت صحافی میری سمجھ سے تو بالا تر ہے۔
Few unscrupulous people have tried to make me controversial through fake audio recordings. Please watch this video and do me a favour by sharing it with others.
مسجد اقصی کے امام صاحب کا عمران خان کے نام خصوصی پیغام:
ہم ہر صبح نماز کے بعد عمران خان کی کامیابی کی دعا کرتے ہیں۔ آپ فلسطین سمیت پوری امت مسلمہ کی امید ہیں
Assalam o Alaikum Good Morning have a blessed, happy, safe and succesful weekend ahead. Remember in prayers. May Allah keep us in His mercy and protection. Aamin