ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عدالت نے عمر قید کی سزا سنا دی ،،
ماہ رنگ بلوچ مظلوم و محکوم اقوام کی آواز تھی ، انسانی حقوق کے لیے آواز اٹھانے والوں کو غیر قانونی سزائیں سنانا ظلم کی انتہا ہے ۔۔ @MahrangBaloch_@SammiBaluch
کچھ لوگ سمجھتے ہیں ستم کر کے جییں گے
کچھ سوچ رہے ہیں کہ یہ اب ڈر کے جییں گے۔
ہم اکبر و عباس کے حقدار ہیں شوکت
اپنا یہ عقیدہ ہے کہ ہم مر کے بھی۔
گلگت بلتستان کے حقوق کی خاطر چٹان کی طرح کھڑے رہنے والے کامریڈ اصغر شاہ
#GBRejectLandReformsAct
گرفتاری سے قبل کوئٹہ میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی تقریر جس کے بعد انہیں جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا گیا۔ جبری گمشدگی کے کئی گھنٹے گزرنے کے بعد کوئٹہ پولیس نے ان کی گرفتاری ظاہر کی۔ 22 مارچ سے اب تک ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ ھدا جیل کوئٹہ میں قید ہیں۔ خفیہ اداروں کی طرف سے انہیں ایک ایسا معاہدہ دستخط کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے جو انہیں بلوچ مزاحمتی تحریک سے دور رکھنے کے مترادف ہے۔ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے اس معاہدے پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا !
Our activist Gulzadi Baloch has been forcibly taken by police and CTD personnel from Quetta. Her whereabouts remain unknown for now.
This is yet another act of state repression targeting peaceful activists and voices of resistance. We strongly condemn this illegal detention and demand her immediate release.
We urge the international community and human rights organizations to take urgent notice.
#ReleaseBYCLeaders
No to Oppression, No to Pakistan’s Tyranny!
#StopBalochGenocide
آج کراچی میں ڈاکٹر مہرنگ بلوچ سمیت دیگر ساتیھوں کی بازیابی کے لیے احتجاجی ریلی کا اعلان کیا گیا تھا احتجاج شروع ہونے سے پہلے ہی پولیس کی باری نفری آئی اور ہمیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور سمی دین سمیت دیگر ساتیھوں کو گرفتار کر کے لے گئے .