https://t.co/uKeDfLwUBI
کاش! مولانا سید سلمان حسینی نے حد سے زیادہ عجلت وانفرادیت پسندی سے کام نہ لیا ہوتا توآج پرسنل لابورڈ اور ندوہ کے بڑے ذمہ دار کی حیثیت سے ان کا یہ بیان کئ گنا مؤثر ہوتا,تاہم حق بہرحال حق ہے خواہ کہنے والا کوئی بھی ہو
@AbdurRahman_IPS#Moblynchinng ki wajah se puri dunya me India ki badnami hoti he ,jaise iraque owr yaman me dehshat gardi se un deshon ki badnami hoti he,
Desh ki izzat bachawo #StopMoblynching
@vineetblog @khanumarfa सारे फैक आई डी से है जो आप लोगों ने खुद ही बनाए हैं , और पोस्ट भी आपके ही के प्रोपेगेंडा फैक्ट्री का है, वरना सच्चाई क्या है देख लिजिये।
اور اچھا خاصا مواد یکجا اور اکٹھا کیا ہوا ہے،اسے جستہ جستہ پیش کرنے کی موجودہ وقت میں بہت ہی ضرورت ہے۔
ہمایوں اقبال ندوی،
جنرل سکریٹری، پورنیہ کمشنری
تنظیم ابنائے ندوۃ ریاست بہار
#Inquilaburdu
...اس سے حوصلہ بلند ہوتا ہے۔اور تاریخ کی سچی باتیں منصہ شہود پر آتی ہیں، اس کے برعکس بے چارہ اور بےچاری پڑھکر حوصلہ پست ہوتا ہے اور ایسے میں کہیں چارہ نصیب بھی نہیں ہوسکتا ہے۔
بالخصوص "تحریک آزادی میں علماء کا کردار "اس عنوان پر کتاب بھی موجود ہے...جاری
یہ اس وقت کا جلتا ہوا مسئلہ ہے۔چھپر کھٹ جل چکا ہے۔یہ بھی نہ جل جائے،جنگ آزادی کی تاریخ مسخ نہ ہوجائے ،اس کی طرف فوری توجہ کی ضرورت ہے۔ناچیز انقلاب کا مستقل قاری ہے۔اس حیثیت سے گزارش کرنے کا حق رکھتا ہے کہ اسی کالم میں مجاہدین آزادی کی کہانی ہمیں سنائی جائے...جاری
نئے کالم کا اضافہ کیا ہے۔اس میں روزانہ بے چارہ اور بے چاری کی کہانیاں سنائی جارہی ہیں۔بیگمات کے آنسو دکھائے جارہے ہیں۔اس کا بھی فائدہ ہے۔مگر اس سے زیادہ اہم کہانی جنگ آزادی کی ہے،جسکی آج ضرورت درپیش ہے۔سبقا سبقا اسے ہر قاری کو سنانے کی اور یاد کرانے کی ضرورت ہے...جاری
ایسے میں ہمارے پاس قصہ کہانیوں میں الجھ کراپنا قیمتی وقت ضائع کرنا مناسب نہیں ہے۔ماتم ومرثیہ اور نوحہ خوانی وآنسو بیانی سے کچھ بھی ہمیں ملنےوالانہیں ہے۔یہ بات اس لئے بھی گوش گزار ہے کہ سچے واقعات پر مبنی کہانیوں کا سلسلہ روزنامہ انقلاب نے شروع کیا ہے۔اس کے لئے...جاری
وطن کی راہ میں اپنی جان کانذرانہ پیش کرنے والے مجاہدین کو بھکاری اور آزادی کوبھیک سے تعبیرکیاجانےلگاہے۔آزادی کی یہ تشریح ملک کو پھر غلامی کی طرف لےجانے والی ہے۔یہ خودمختار،آزاد،سیکولر اور جمہوری ملک کوہندوراشٹر کی طرف ڈھکیلنےکی منصوبہ بند کوشش ہے۔
جاری...
*بےچارہ اور بےچاری کی کہانی*
__________________________
یہ وقت کتنا نازک ہے۔اس کی سنگینی کا احساس ضروری ہے۔بالخصوص اہل زبان وقلم کی ذمہ داری دوبالا ہوگئی ہے۔ملک بھارت کی تاریخ آزادی پر حملہ ہوچکا ہے۔اس کو مسخ کرنےاور بدلنے کی کوشش شروع ہوگئی ہے۔
باقی تحریرکےلئےدوسری پوسٹ دیکھیں