رقص کو ناپسند اور کفر کہنے والے سب سے پہلے نیچر کے اس رقص کو روک کر دکھائیں !
رقص میں تو پوری کائنات ہے چاند ستارے بارش کی بوندیں ، انسان کے اندر دل کا دھڑکنا رقص ہے، خون کا رگوں میں دوڑنا رقص ہے!
وہ دور چلا گیاجب کچھ ریاستی ٹولے تعلیمی اداروں میں اپنی جنونیت اور مزہبی انتہاپسندی کو نظریات بنا کر پیش اور طلباء کو جنت اور دوزخ کے نام پر ورغَلاتے تھے ۲۱وی صدی میں ان لوگوں کو اپنی سوچ اور نظریات پر نظرثانی کرنی چاہیے ۔
#SayNOToPoliticsInMasjid#NoMoreExtrmisim#QAU