انشاء اللہ 14 مارچ 2020ء کو قرآن و سنت کی تعلیمات اور نبوی اقدامات و احکامات کی روشنی میں کرونا وائرس جیسی جان لیوا آفات سے نمٹنے سے متعلق خصوصی گفتگو ہوگی
Movement has following three targets to achieve:
(1):Elimination of five basic evils.
(2):Solution of five basic problems.
(3):Five basic action the promotion of students wellbeing..
#قومی_طلبہ_کنونشن@MSMPakistan_@MsmSisOfficial
طلبا کوانتہاپسندی غیراخلاقی سرگرمیوں سے محفوظ رکھنے اور انکی توجہ اعلیٰ تعلیم کی طرف مبذول کروانے کیلئے مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کی بنیادرکھی گئی تھی، MSM کے طلباء ان عظیم مقاصد کے حصول کیلئے دن رات کوشاں ہیں: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
#قومی_طلبہ_کنونشن@MSMPakistan_
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے طلبہ نوجوانوں میں وطن سے محبت اور اسلام سے وابستگی مضبوط بنانے کے لئے کوشاں ہیں، ایم ایس ایم علم، امن اور ملکی یکجہتی کے خلاف اٹھنے والی ہر آواز کو ختم کرنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہے۔#قومی_طلبہ_کنونشن@MSMPAKISTAN_
@MSMNPUNJAB
@IrfaanYousaf
@Its_Mustafa11
پرائمری، سیکنڈری ،ہائیرسیکنڈری ، کالجز اور جامعات کے اساتذہ کے لیے معیار ،تربیت اور مراعات کا نظام موثر اور شایان شان بنایاجائے،اساتذہ کی ٹریننگ جدید تقاضوں کے مطابق ہونی چاہیے،وسیع تر بنیادوں پر ہر سطح کی معیاری تعلیم کو یقینی بنایا جائے.
#قومی_طلبہ_کنونشن@MSMPakistan_
The educated and upright members of @MYL_Official_Pk are the custodians of Islamic values and are the true ideological defenders of Pakistan. I extend cordial congratulations on the 31st Foundation Day of Minhaj Youth League.
#MYLfoundationDay
طلبا کو انتہا پسندی غیر اخلاقی سرگرمیوں سے محفوظ رکھنے اور ان کی توجہ اعلیٰ تعلیم کی طرف مبذول کروانے کے لیے مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کی بنیاد رکھی گئی تھی، الحمدللہ ایم ایس ایم کے طلباء ان عظیم مقاصد کے حصول کیلئے دن رات کوشاں ہیں
#قومی_طلبہ_کنونشن@MSMPakistan_
Through his Sunnah, Holy Prophet ﷺ showed humanity that Islam is protector and promoter of humanitarian values for whole mankind.
#MawlidConferenceKarachi