بہثیت قوم ہمیں ایران اور امریکہ کی جنگ سے یہ سیکھنا چاہیے کہ ایران نے رجیم چینج نہی ہونے دیا اور غیرت مند قوم کی طرح کھڑی ہوئی۔
#IranWar#iran#Pakistán
شام 7 بجے بجلی بند، 8بجے کاروبار بند، 9 بجے گیس بند بجلی بند،11 بجے شادی ہال بند اور عوام گھروں میں بند۔ پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن اونچی اڑانوں بھر رہا۔ خالد انعم
@khaledanam1#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
جہاں آج پاکستان کےباکمال کردار کو دیکھکر فخر اور خوشی ہو رہی وہاں امریکہ کےسامنے مذاکرات میز پر بیٹھےایران کو دیکھ کر بھی فخر اور خوشی ہو رہی،کیا قوم،کیا ملک،جینا علی کی طرح اور مرنا حسین کی طرح،سوچئیے جو رجیم چینج کرنےآئےتھےوہ اسی رجیم کو مان کر اسی رجیم سےمذاکرات کر رہے ہیں۔۔