بیٹیاں تو سبھی کی وفادار ہوا کرتی ہیں مگر کربلا میں شہزادہ علی اکبر شہزادہ قاسم شہزادہ علی اصغر جیسی قربانیاں اہلبیت کی بہوں کی وفاداری کا ثبوت ہیں
#LadiesOfKarbala
قسم با خدا !
زینب وہ ہے جو خطبوں سے جنگ جیت جائے
لیلہ وہ ہے جو اکبر ع لوٹا کہ حاجرہ سے معتبر ہو جائے
فروح وہ ہے جو قاسم کے ٹکڑوں سے شکرِ خدا بجا لائے
روباب وہ ہے جس کا اصغر ع تیر لگنے پر مسکرا کر جنگ جیت جائے
#LadiesOfKarbala
"اللہ تعالیٰ سے ہمیشہ خوبصورت گمان رکھو، فقط ایک وہی ذات ہے جو اندھیروں میں روشنی بکھیرنے پر قادر ہے۔ بس وہی ہے جو مضطرب دلوں کو سکون بخشتا ہے۔ وہی ہے جو 'کچھ نہیں' سے 'کچھ' کو پیدا کرتا ہے اور 'کچھ' کو 'کچھ نہیں' کرتا ہے"
جس کو انسانیت کی تاریخ نے ہمیشہ سنہری حروف میں لکھا ہے۔ ان مثالی خواتین نے باطل کے مقابل اپنے معصوم بچوں کو بھوک وپیاس کی شدت سے بلکتا ہوا دیکھنا گوارا کیا، لیکن دین اسلام کی کشتی کو ڈوبنے نہیں دیا۔
#LadiesOfKarbala
واقعہ کربلا نے انسانیت کو سرخ رو کرنے کے ساتھ ساتھ اسلامی اقدار کو حیات نو بخشی ہے۔
اس عظیم اور بے مثال جنگ میں جہاں پر مولا امام حسینؑ کے با وفا ،بہادرفرزندان اور اصحاب کے بے نظیر کردار موجود ہیں وہاں پر خواتین کی بے مثل قربانیوں سے انکار نا ممکن ہے.
#LadiesOfKarbala
#LadiesOfKarbala
Umme Wahb
Fewknow that there was also a Christian family among the rank and file of Imam Hussain’s (AS) army. Hazrat Wahb-e-Kalbi was still in his teens and newly married when he decided to join Imam Hussain (AS) in Karbala.
Aale Raza had written about Hazrat Umm Rabab (s.a.) on the eve of “Shaam-e-Ghareeban”
No harvest has ever been destroyed like the destruction of the Garden of Sayyida Fatima Zahra (s.a.); ur sacred husband was martyred and your both children were also martyred!”
#LadiesOfKarbala