سندھ میں دیدہ دلیر کرپشن اب اس لیول پر پہنچ گئی ہے جہاں کرپشن کی تحقیقات کرنے والا اینٹی کرپشن ادارہ خود سوالوں کے کٹہرے میں کھڑا ہے۔
کراچی کے یلو لائن بی آر ٹی منصوبے میں تقریباً 8.5 ارب روپے کی مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات سندھ اینٹی کرپشن کے حوالے کی گئی تھیں، مگر سندھ ہائی کورٹ نے سخت سوال اٹھایا ہے کہ ایف آئی آر کے مہینوں بعد بھی تحقیقات مکمل کیوں نہیں ہوئیں اور چالان عدالت میں کیوں جمع نہیں کرایا گیا۔عدالت نے اینٹی کرپشن کے چیئرمین کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے یہ بھی پوچھا ہے کہ کیا تحقیقات میں تاخیر سے ملزمان کو فائدہ پہنچایا گیا اور کیوں نہ معاملہ نیب کے حوالے کردیا جائے۔ شاید یہی پس منظر تھا کہ اس بدنام زمانہ کیس کے مرکزی ملزم کو پہلی سماعت میں ہی ضمانت مل گئی یلو لائن کی لاگت بھی تقریباً 61 ارب روپے سے بڑھ کر 173 ارب روپے سے زیادہ ہوچکی ہے۔
یہ صرف ایک منصوبے کا اسکینڈل نہیں، سندھ کے پورے احتسابی نظام پر بڑا سوال ہے۔مکمل تحقیق اور چونکا دینے والی تفصیلات کے لیے OMR کا YouTube لنک ضرور کلک کریں اور پورا پروگرام دیکھیے۔ https://t.co/6LDvdKXZAC
ایم کیو ایم پاکستان نے کراچی کو پہلے بھی روشنیوں کا شہر بنایا تھا، ان شاء اللہ ایک بار پھر کراچی کو روشنیوں کا شہر بنائیں گے۔
#MQMPakistan#NayeSoobayMazbootPakistan
The rally for the Administrative Units led by the Chairman MQM Pakistan Khalid Maqbool Siddiqui bhai has been started from Ayesha Manzil.
#NayeSoobayMazbootPakistan#MQMPakistan
دیپ جس کا محلات ہی میں جلے
چند لوگوں کی خوشیوں کو لے کر چلے
وہ جو سائے میں ہر مصلحت کے پلے
ایسے دستور کو صبح بے نور کو
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
#SindhKiAwaazMQMP#ChairmanDrKhalidMaqbool
@MazharAbbasGEO is talking about the most devastating transportation system & Infrastructure of #Karachi ruined by the Pakistan peoples party at "The Karachi Dialogue" organized by @MQMPKOfficial
گل پلازہ میں لگنے والی آج آگ نے عمارت نہیں جلائی بلکہ سندھ حکومت کے کرپٹ نااہل حکمرانوں کے جھوٹے دعوے بھی جلا کر راکھ کردیئے۔
خدارا اب تو، آواز اٹھاؤ کراچی بچاؤ ۔
#SaveKarachi#awazuthaokarachibachao#KarachiBachaoMuhim
قومی اسمبلی کے بجٹ 26-2025 اجلاس کے دوران چیئر پرسن قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن و رکن قومی اسمبلی سید امین الحق کا اظہار خیال
#NASession#BudgetSession2025@SyedAminulHaque
A grand rally was organized by MQM-Pak in Karachi to express solidarity with Pakistan Army & to stand united against Indian aggression.
In matters of national security, we are one, resolute & united in our commitment to defend our homeland. Pakistan Zindabad! #میرا_ایمان_پاکستان