رانا ثنا صاحب جب جنرل عاصم باجوہ صاحب برگیڈئیر تھے اور جنرل آصف غفور صاحب کرنل تھے اس وقت عمران خان کے چیتے اور چیتیاں سو��ل میڈیا پر جھنڈے گاڑ کر یہ میدان فتح کر چکے تھے۔ انہی لڑکوں نے 5th Gen War میں اپنی فوج کا ہاتھ بٹایا اور انکے سوشل میڈیا کو تگڑا کیا۔
شوشل میڈیا
میں بے گناہ تھا مجھے غلط سزا دی گئی -
میں بے گناہ تھا مجھے غلط سزا دی گئی -
یہی ایک بات بار بار دہراتے تھے۔۔
قاضی صاحب ، یہ بے گناہ تھا اور آپ کے دور میں اسے ناحق سزا کاٹنی پڑی۔ ایسے ہزاروں اور بھی ہیں۔
💔 یہ سنگین صورتحال ہے۔ ناقابل یقین اور ناقابل برداشت۔ کیا اب اس ملک میں خاتون ہونا جرم بنتا جا رہا ہے؟ آج بھی کئی خواتین ناکردہ جرائم کی پاداش میں پابند سلاسل ہیں۔
یہ کھوتا بریانی کا کمال ہے ورنہ کوئی بھی اتنا بے شرم نہیں ہو سکتا، ساری سیاہ شو پالش ان کے منہ پر لگ چکی ہے، عظمی بخاری کے بقول اس کی لیڈر منہ پر ایک دو چیزیں ہی لگاتی ہے اس میں سے ایک کا تو پتا چل گیا ہے ' جوتوں پر ملتے ملتے منہ پر بھی مل لی ہے- مہر بانو قریشی کا مریم نواز کی جانب سے ضمنی الیکشن میں ن لیگ کی جیت کو ن لیگ کا کم بیک قرار دینے کا تعریفی ٹویٹ ری ٹویٹ کرنے پر ردعمل
https://t.co/cER1BDSvdP
#MaryamNawaz @MeherBanoQ
یہ وہ ایس ایچ او ہے جس نے کل اسرائیل کے خلاف نکالہ جانے والی ریلی میں بچوں عورتوں پر تشدد کیا گندی زبان استعمال کی اور گرفتار کیا ہمارا مطالبہ ہے اس کو فلفور عہدے سے فارغ کیا جائے