محبوب قائد، عوامی لیڈر، ورکرز کی شان سردار میر بابر علی خان لونڈ۔میر صاحب کی سیاست کے مرکز نہ تو عہدے رہیں اور نہ ہی اقتدار۔ان کی سیاست شروع بھی عوام سے ہوتی ہے اور ختم بھی عوام پر ہی ہوتی ہے۔اللہ پاک، میر صاحب کو ہمیشہ خوش و خرم و آباد رکھے۔آمین
@BBhuttoZardari@MirBabarLoond
پی پی ضلع صدر ؤ وائس چیئرمین ضلع کاؤنسل گھوٹکی
میر بابر علی خان لونڈ
پی پی چیئرمین ؤ سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری صاحب کی دھاریجو ہاؤس اور گوہر پیلس آمد کے موقع پر
میر بابر علی خان لونڈ ,چیئرمین صاحب اور پارٹی رہنماؤں کے ساتھ خوشگوار ماحول میں ملاقات
سردار شہریار خان شر نے
میر بابر علی خان لونڈ کے حق میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ہمارا ضلع کا صدر ہے ہمیں
ان کے ساتھ چلنا چاہئیے
ان کے ہاتھ مضبوط کرنے چاہئے ہم سب کو اور ضلع گھوٹکی کی عوام کو اور پارٹی ورکروں کو ساتھ لے چلے آ رہے ہیں
انہوں نے کبھی ذات پات کا فرق نہیں رکھا ہے
I salute to party men&notables&supporters who turned karsaaz memorial beloved chairman @BBhuttoZardari sb speech in big jalsa,which indicates publice mood for upcoming elections
پی پی پی 🇱🇾🇱🇾 ضلع صدر و وائیس چیئرمین میر بابر علی خان لونڈ
•سانحہ کارساز 18 اکتوبر 2007 کے بہادر جیالوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔جنہوں نے اپنی جانوں کا نظرانہ دے کر اپنی عظیم قائد شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی حفاظت کی۔
@MirBabarLoond@BBhuttoZardari@ChiefSardarTeam