منیب فاروق سنیں اپنے سہیل وڑائچ کی باتیں!!
عمران خان عاصم منیر کے ساتھ کوئی ڈیل یا بات چیت نہیں کرنا چاہتے ہیں, کیوںکہ عمران خان اپنے شرائط پر باہر آئیگا 🔥🔥
حامد میر کا انکشاف 🔥🔥
تحریک انصاف کا انتہائی سینیئر ترین ممبر میرے پاس آیا اور کہتا کہ آپ ہمارے ساتھ اڈیالہ چلیں اور خان صاحب کو ڈیل پر قائل کریں کہ 3 ماہ کے لیے خاموشی اختیار کر لیں اور بنی گالا شفٹ ہو جائیں۔ خان صاحب کے پاس 2024 اور 2025 تک پورے پیکج کی ڈیلز تھیں لیکن وہ مرد آہن بالکل ڈیل لینے سے انکاری ہے۔ اتنی منتیں تو کبھی کسی کی نہیں کی گئیں جتنی پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے لیڈر کی ہوئی ہیں
“ہمیں جب حکومت ملی تو یہ ملک دیوالیہ کرکے ، خزانے خالی کر کے گئے" لیگی رہنما عمر اسرار خان : " عمران خان کی حکومت کا گروتھ ریٹ 6.2تھا،" بیرسٹر سعد رسول :
" میں اسےچیک کرلوں گا،ہمیں تو خزانے خالی ملے،" لیگی رہنما : "سر23بلین ڈالر کا ریزرو تھا جو اب 12 پر ہے" بیرسٹر سعد رسول
@SaadRasooll
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
اسد طور کا سوال :: عدم اعتماد میں عمران خان کے خلاف ووٹ کس کے کہنے پر دیا
علی وزیر کا جواب :: عدم اعتماد میں جنرل باجوہ کے کہنے پر عمران خان کے خلاف ووٹ دیا تھا
یہ آہستہ آہستہ سب مانیں گے رجیم چینج باجوہ نے امریکہ کے کہنے پر کیا تھا
Admin
میرے بابا کو گولی مار کر شہید کردیا گیا
ظالم حکمران ہمارے گھروں میں گھس گئے لُوٹ مار کی
ظالم حکمرانوں کو شرم آنی چاہیئے
یہ ہمیں دہشتگرد کرتے ہیں
آزاد کشمیر میں فورسز کے ہاتھوں قتل ہونے والے حبیب شہید کی بیٹی کی گفتگو
"اس شاندار استقبال پر بہت شکریہ ہم مانسہرہ جارہے تھے تو ہمیں کہا گیا کہ پہلے بفہ آجائیں یہاں مجھے زیادہ نوجوان نظر آرہے ہیں۔ نوجوان عمران خان کے خواب کا حصہ ہیں۔ ہم نے تیس سال پہلے عمران خان سے پوچھا کہ آپ جس نظریے پر چل رہے ہیں کیا باقی کوئی بھی اس نظریے پر ساتھ ہے؟ تو انہوں نے فوری کہا نہیں! میں اگلی نسل کا انتظار کررہا ہوں جو پاکستان بچائے گی میں ایک پوری نسل تیار کرونگا جو پاکستان کے لیے کھڑی ہوگی۔ عمران خان نے تیس سال آپ کا انتظار کیا کہ یہ نسل جوان ہوکر اس کے ساتھ مل کر پاکستان بچائے گی"۔ علیمہ خان
قوم سے روٹی کپڑا مکان اور پانی چھیننے والوں کو مسترد کر دیا تھا
پھر ایک اللہ کے سپاہی نے دوبارا اس مافیا کو قوم پر مسلط کر دیا ہے
#لگان_کا_پاکستان@TeamiPians
"ن لیگ کے لیے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ اپنا سیاسی کیپٹل کیسے بچایا جائے؟ ن لیگ والے فارم 47 کے بھی طعنے سنتے ہیں، پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے طعنے علیحدہ۔ مہنگائی پر لوگ وفاقی حکومت کو بددعائیں دیں گے۔ جو لوگ حکومتوں میں بیٹھے ہوتے ہیں، انہیں غلط یا صحیح کا پتہ نہیں چل رہا ہوتا۔ مہنگائی کی وجہ سے لوگوں کو اتنا غصہ ہے، اتنا غصہ ہے کہ اگر آج الیکشن ہو تو ن لیگ کو لگ پتا جائے گا۔"۔ منیب فاروق
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں