ڈڈو چارجر اسمبلی میں کھڑے ہو کر بڑے فخریہ اور طنزیہ انداز میں کہتی ھے "ہاں بھئی، خریدا ہے جہاز، کر لو جو کرنا ہے"....
سائرہ بانو نے ڈڈو چارجر کو تن دیا
کیوں تمھارے باپ کے پیسوں سے خریدا ہے
یا آپنی ماں کے گردے بھیج کر تم نے جہاز خریدا ہے ؟ 😂😂
بریکنگ نیوز 🚨جین زی چھا گئی، کمال ہوگیا۔ عمران خان پر ڈاکومنٹری بنا ڈالی 🔥🔥
بڑے بڑے دانشور سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔ دس سالہ بچے نے 78 سالہ نظام کو چیر پھاڑ کر رکھ دیا۔ سارے ریکارڈ توڑ دیے۔ ایک ایک سیکنڈ قیمتی ہے، سب آخر تک دیکھو اور وائرل کردو۔ تُم ہار چکے ہو وہ اگلی تین نسلیں تیار کرچکا ہے۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کی دل دکھا
دینے والی وصیت💔
ہو سکتا ہے مجھے جیل میں موت آ جائے، حالات کچھ ٹھیک نہیں لگ رہے۔ اس لیے میں اپنی عوام، پارٹی ورکرز اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹس سے وصیت کرتی ہوں کہ عمران خان کو کبھی اکیلا نہ چھوڑنا۔ 😢
شاباش شفقت اعوان آپ نے اس ٹاؤٹ کا اصل چہرہ سب کے سامنے رکھ دیا ہے۔ betray تو چھوٹا لفظ ہے۔ مجھے پچھلے دنوں ایک مروت قبائل کا نوجوان ملا اس نے کہا اس شخص نے ہمارے پورے قبییلے کا سر جھکا دیا ہے۔
ڈاکٹر ثمر مبارک کا الزام 🔥🔥
جس دن میں نے خط لکھا کہ احسن اقبال پلاننگ وزیر کو کہ ہم نے سستی بجلی بنانا شروع کردی ہے جس سے 7 روپے یونٹ بجلی پورے ملک کو دی جاتی اسی دن انہوں نے اس پراجیکٹ کے پیسے بند کردئیے۔ اس بات کا اسحاق ڈارک اور نوازشریف کو کیسے پتہ نہیں ہوگا؟؟
مہنگے IPPs کو لانے والے کون ہیں؟ جب پاکستان میں سستی بجلی بن سکتی تھی تو ڈالرز میں capacity پیمنٹ کرنے والے مہنگے پراجیکٹس کیوں لگائے گئے؟؟
نادیہ خٹک سے بدتمیزی کا واقعہ پیش آنے کے بعد سلمان اکرم راجہ آج نادیہ خٹک کے گھر گئے
سلمان اکرم راجہ کا یہ ایک انتہائی اہم قدم تھا جس سے پیغام دیا گیا کہ پارٹی کی خواتین ہی پارٹی کی ریڑھ کی ہڈی ہیں
چار سال پہلے کا پروگرام👇🏽👇🏽ایک وقت آئیگا کہ سائفر ہر بُک سٹال پر دستیاب ہوگا اور وہی ہوا
سائفر ایک ٹائم بم ہے عمران خان بارودی سرنگیں بچھا کر گئے ہیں
شہیدارشدشریف اور عامر ضیا کیساتھ
جنرل سرفراز شہید ۔۔!
جن اکاؤئنٹس کو پاکستانی جنرلز کی فوج بیک کرتی ہے یا اُنکے اہلکاروں کے اکاؤنٹس ہیں وہ ایڈ کمپین کر رہے ہیں
جنرل سرفراز شہید کی خلاف۔،!
بلوچستان کے CM نے الزام لگایا کہ جنرل سرفراز نے ان شدت پسندوں کو جیل سے نکالا تھا جو اب دہشتگردی کر رہے ہیں
27مارچ 2022 پاکستان کی تاریخ کا اہم ترین دن جب عمران خان نے امریکی سازش کو اپنی قوم کے سامنے بے نقاب کیا “یہ جو تاریخ ہے یہ کبھی کسی کو معاف نہیں کرتی، کون کیا کردار ادا کر رہا ہے، تاریخ میں ہمیشہ یہ چیزیں سامنے آجاتی ہیں
جنرل باجوہ قومی مجرم ہے
اسنے شریف خاندان کو قاضی فائض عیسی کیساتھ ملکر، واپس لاکر ملک کا ستیا ناس کیا ہے
اعتزاز احسن کا یہ بیان ہمارا ٹاؤٹ بکاؤ میڈیا کبھی نہیں دکھائے گا۔۔