@kacherikarenina A "patient" means "one who is suffering" or has a complaint. If you have neither, you are not a patient. you’re just someone standing in a clinic.
Pata aap ko bhi kuch nahi hai bs Confidence poora hai.
@cocokaraila No we don’t pay them in pennies. I personally have witnessed cases where the doctor’s gross negligence and inappropriate conduct k!lled an otherwise healthy patient. Pakistani doctors are the biggest mafia
اگر ڈاکٹر صاحبان پرائیویٹ پریکٹس کرنا چاہیں تو ضرور کریں لیکن پرائیوٹ ہسپتال/کلینک میں معائنہ فیس 200 روپے سے زیادہ نہی ہونی چاہئیے،،، پانچ ہزار ، سات ہزار اور دس ہزار معائنہ فیس وصول کرنا بھتہ ہے۔ مرکز اور صوبے اس پر متفق ہوکر اس پالیسی کو پورے پاکستان میں نافذ کرے۔ ورنہ اسلام آباد کے پرائیویٹ ہسپتال شفاء اور کُلثوم صرف اسلام آباد کو نہیں بلکہ پورے پاکستان کے لوگوں کو ایسے لُوٹتے ہیں کہ کھانسی زکام کیلئے بھی جائیں تو ایک آدھ دن کیلئے ایڈمٹ کر دینگے اور دو ڈھائ لاکھ وصول کر لینگے، اگر خدانخواستہ کوئ بڑی بیماری ہوئ تو گھر اور خواتین کا زیور بیچنا پڑے گا۔ کیا مسیحا ایسے ہوتے ہیں ؟؟ ؟