@ShehbazDipl@CMShehbaz@PakPMO ھم زیادہ سے زیادہ کام کرنا چاہتے ہیں تیز ترین اور پرفیکٹ اور میرا مقابلہ کسی کے ساتھ نہیں ھے میرا مقابلہ میرے خود کے ساتھ ہیں
ایران کا براستہ عراق حزب اللہ کے لئے بھجوایا جانے والا اسلحہ سبزیوں کے کنٹینر سے برآمد
اس میں کوئی شک نہیں کہ ایران دہشتگرد سوچ رکھنے والا مُلک ہے جو اپنی پراکسیوں سے امن تباہ کرواتا ہے اور پاکستان سمیت پورے خطے میں معاشی دہشتگردی اس فتنے نے پھیلا رکھی ہے
سندھ کے سابق صوبائی وزیر مکیش کمار چاولہ کے گھر سے اور اسکے ملازمین کے گھر سے نیب کی کارروائی میں مجموعی طور پر چھ ہزار کروڑ روپے کے برابر فارن کرنسی برآمد کر لی گئی- مکیش کمار کا نام دیگر ساٹھ سرکاری افسران و اہلکاران کے ناموں کے ساتھ اسٹاپ لسٹ میں ڈال دیا گیا-
یہ تو سندھ میں پک رہی دیگ کا صرف ایک چاول ہے- صوبے کی تباہی میں پوری صوبائی حکومت اور سرکاری اداروں کے تقریباً تمام افسران و اہلکاران کے ہاتھ برسوں سے جاری ان ڈکیتیوں میں پوری طرح رنگے ہوۓ ہیں- صوبے کی خستہ حالی, خصوصاً کراچی کی حالت زار کی وجہ یہی ڈکیتیاں ہیں- چوری اور ڈکیتی سندھ کا کلچر ہے اور جو جس عہدے پر بیٹھا ہے وہاں لوٹمار کو خود کیلئے جائز و حلال سمجھتا ہے-
آزاد کشمیر انتخابات 2026 کے سلسلے میں نیلم ویلی کے حلقے میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی انتخابی مہم بھرپور انداز سے جاری ہے۔ اشکوٹ کے ثمر ہاؤس میں منعقدہ شمولیتی پروگرام کے دوران متعدد کونسلرز اور ان کے ساتھیوں نے پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کی۔ اس موقع پر کیپٹن (ر) صفدر، سابق وفاقی وزیر مرتضیٰ جاوید عباسی، صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر شاہ غلام قادر اور دیگر رہنماؤں نے نئے شامل ہونے والوں کا خیرمقدم کیا۔
صاف چلی شفاف چلی
تحریک انصاف چلی
یہ نعرہ لے کر آنے والی پارٹی دنیا کی کرپٹ ترین پارٹی ثابت ھوئی ارب سے نیچے تو یہ کرپشن کرتے ھیں نہیں
انہیں یقین دلایا گیا تھا کہ تم لو 20 سال کیلیے آئے ھو کھلا کھاؤ تے ننگا نہاؤ مگر دھر لیے گئے
حقیقت یہ ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کے مابین سوئٹزر لینڈ میں سائن ہونے والے اسلام آباد ایم و یو کی سترہ یا اٹھارہ شقوں میں سے بیشتر شقیں ایران کے فائدے کی تھیں لیکن ایران نے امریکہ کی معاہدے میں دلچسپی اور جلدی کو اسکی کمزوری سمجھا اور ساتھ ہی خود کو علاقے کا بڑا بدمعاش بھی سمجھنے لگا-
اب جب خود کو بدمعاش سمجھ ہی لیا ہے تو اقوام متحدہ سے امریکی حملے رکوانے کا مطالبہ کرنے کے بجائے اپنی بدمعاشی پر قائم رہے ناں......🤷♂️
سلام ھے اس باہمت لڑکی کو جو رزق حلال کمانے کے لیے فوڈ پانڈا رائڈر کا کام کر رہی ھے فوڈ پانڈا کو چاہیے اسے کوئی آفس جاب دے
والد فوت ھو چُکے ہیں والدہ بیمار ہیں بھائی کوئی نہیں ھے کوئی کمانے والا نہیں ھے اس لیے یہ فوڈ پانڈا کا کام کر رہی ہوں
پنجاب میں گرین بسیں، کسان کارڈ، گرین ٹریکٹر، دیہی سڑکیں، صاف پانی، سیف سٹی اور جدید تعلیمی منصوبے مسلم لیگ (ن) کی عملی کارکردگی کی مثال ہیں،یہی ترقیاتی ماڈل آزاد کشمیر تک پہنچانے کا عزم بھی اسی قیادت کے ساتھ وابستہ ہے، مریم اورنگزیب
قائداعظم محمد علی جناح نے کشمیر کو پاکستان کی شاہ رگ قرار دیا تھا، اور یہ رشتہ ناقابلِ تقسیم ہے۔ معرکۂ حق میں افواجِ پاکستان کی کامیابی نے قومی عزم کو مزید مضبوط کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں آزاد کشمیر میں اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے جاری ہیں، جبکہ مریم نواز شریف عوامی خدمت اور ترقی کے اسی مشن کو آگے بڑھا رہی ہیں۔
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب
🚨BREAKING: PAKISTAN-UZBEKISTAN BREAKTHROUGH ALERT. 🇵🇰🤝🇺🇿
FROM 35 DAYS TO 5 DAYS GAME OVER FOR OLD ROUTES.🚏
Pakistan-Uzbekistan railway project is about to explode trade to $2 BILLION.🔥
Over 100 Uzbek firms heading to Islamabad right now. 🇵🇰🔥
THE HANDSHAKE THAT COULD TRANSFORM CENTRAL ASIA.🤝🔥
Close-up footages shows the massive fire engulfing the Wildberries warehouse in Elektrostal, Moscow region, following overnight drone ukranian attacks on Russia.
پنجاب میں گرین بسیں، کسان کارڈ، گرین ٹریکٹر، دیہی سڑکیں، صاف پانی، سیف سٹی اور جدید تعلیمی منصوبے مسلم لیگ (ن) کی عملی کارکردگی کی مثال ہیں۔ یہی ترقیاتی ماڈل آزاد کشمیر تک پہنچانے کا عزم بھی اسی قیادت کے ساتھ وابستہ ہے، جس نے وعدوں کے بجائے عملی منصوبوں سے عوام کا اعتماد حاصل کیا۔
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب
باتیں کرنا اور شہیدوں کا مذاق اُڑانا آسان ھے لیکن ان کے جتنی ہمت لانا ممکن نہیں پتا نہیں کیسے کیسے خطرناک علاقوں میں آپریشن اور ٹریننگ کرنے کے لیے جاتے ہیں