جب #کرہشن بڑھتی ہے تو مہنگائی ہوتی ہے ، یے کوئی مصنوعی مہنگائی نہی حکومت کی کرپشن اور نااہلی کی وجہ سے مہنگائی ہے
نیازی دور میں پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن 🙄
#ایماندار_____چورررررررررررررررر
تبدیلی اس نحوست کا نام ہے جو ہر پاکستانی کو بہت مہنگی پڑی ہے۔ آٹا، چینی، دالیں، گھی، پیٹرول، اودیات، گیس، حتیٰ کہ ہر چیز عوام کی پہنچ سے دور ہو گئی ہے۔ اور جتنی 'مہنگی' تبدیلی مسلط کرنے والوں کو پڑی ہے، انکی تو سات نسلوں نے توبہ کرلی ہوگی۔
#تبدیلی_مہنگی_پڑگئی
آج جرح کے دوران تفتیشی نے کہا کہ ظاہر جعفر کو جب گرفتار کیا تو اس کے پہنے ہوئے کپٹروں پر خون کے نشانات نہیں تھے۔
یہ تصویر نور مقدم کے قتل کی رات کی ہے جب ظاہر جعفر کو حراست میں لیا گیا تھا۔
خان صاحب آپ نے جو خطرناک ثابت ہونا تھا ہوچکے. جب آپ حکومت میں نہیں ہونگے تب جو کچھ کرنا ہے وہ نئی حکومت کرے گی آپ اپنے باقی ماندہ وقت میں جیلوں کے صفائی پر دھیان دیں جہاں آپ نے اپنا مستقبل گزارنا ہے!
حکومت سے باہر گیا تو اور خطرناک ہو جاؤں گا یہ دھمکی کس کے لیے؟
عمران خان صاحب آپ اس حلقے میں جا کے دیکھائیں جہاں سے آپ نے الیکشن لڑا ہے تو پھر یہ دھمکی کس کے لیے
کیا کر سکتے ہو تم تمہاری اوقات کیا ہے
@Marriyum_A کے ہاتھوں عمران خان کی تاریخی چھترول
چار سالوں تک میاں محمد نواز شریف کے خلاف کاغذ لکھ لکھ کر اور قوم کا ٹاٸم ضاٸع کرنے کے بعد یہ سانڈ بھی اب بھاگنے کے چکروں میں ہے بقول رہنما تحریک انصاف نور عالم ان کے نام ابھی سے ای سی ایل میں ڈالنے چاٸہیں