@BasharatRaja786 Everyone knows k ye ghalat hay to phir molvion ko bolnay ki zaroorat hi kia hay wo to tab boltay jab koi shak hota is main k aya ye thik b hay ya ghalat
@BasharatRaja786 Asal main ap ko un say koi masla hay ni likin siraf tumain aik bahana chaheyain mazhabi logon ko target karnay k leyain, Pakistani molvi dahiban Pakistan main betain hain wo kuch bolain ya na bolain is say unhain koi faraq ni parta hay aor dosri bat sahi aor ghalat ki hay to....
گوادر بلوچستان میں فورسسز پر حملہ دو اہلکار ہلاک اور کٸی زخمی،
جب دوسری جانب ہتھیار ہوں تو تم یا تو مارے جاتے ہو یا ہتھیار ڈال دیتے ہو،
تمہاری بہادری نہتے لوگوں پر چلتی ہے جیسے تم نے ڈی چوک پر نہتے لوگوں پر گولیاں برساٸیں۔
کارکن پشتو میں علی آمین گنڈاپور سے کہہ رہے ہیں، میرے دو چھوٹے چھوٹے بچے ہیں مجھے پراوہ نہیں آگر میں مر گیا۔ آپ ہمارے بڑے ہیں آپ ڈٹ جائیں ہم آپ کے ساتھ ہیں
جواب میں علی آمین گنڈاپور ورکرز کو حوصلہ دے رہے ہیں کہ عمران کا نعرہ لگائیں
کیوں نہیں پھٹا آسمان ۔۔۔۔کیا انکے سینوں میں دل نہیں کیسے 💔😓 وہ ویڈیوز دیکھ کر دل پھٹ رہا ہے انہوں نے خون بلاتے ہوئے ہاتھ نہیں کانپیں 😓یا اللہ قیامت کیوں نہیں آ گئی
#IslamabadMassacre
صدام خان ترین کا پیغام جاری
جس طرح کل بلڈنگز سے سڑکوں سے سیدھی فائرنگ کی گئ اس کے بعد جو شخص بچا ہے وہ اللہ کی مدد سے بچا ہے ورنہ یہ سب کو مارنے آئے تھے
وہ لمحہ جب ریاست نے اندھا دھند فائرنگ شروع کی جس کی نتیجے میں 100 سے زیادہ کارکن شہید ہوئے
لوگ قیادت سے کـلا شکوہ کر رہی ہے لیکن قیادت اس ظلم اور جبر کے سامنے کیا کریں؟