حامد میر کے مطابق :
ملٹری اسٹبلشمنٹ نے نواز شریف کو وزیر اعظم بنانے کیلئے تحریری یقین دہانی کرا رکھی ہے
یہی تحریر ن لیگی لیڈروں کو دکھائی گئی ہے
مطلب پھر الیکشن پہ اتنا خرچہ اور الیکشن کا ڈرامہ کس لئے ؟؟
الیکشن کمیشن بھی ختم کریں
ہر پانچ سالوں بعد جرنیلوں کا ایک بورڈ بیٹھے اور نئی حکومت بنا دیا کرے
آئین و قانون تو ویسے بھی وفات پا چکا
عوام بھی بزدل اور بے حس ہیں
کوئی رکاوٹ نہیں !!
مشتری ہوشیار باش : فوج کے پسندیدہ ایجنٹوں نے کھل کر کہنا شروع کر دیا ہے کے الیکشن سے پہلے جرنل عاصم منیر اپنے آپ کو چیف ایگزیکٹو کا درجہ دے کر تمام سیاسی جوکروں اور بونوں کا منہ بند کر دینگے اور سب سے بڑا دعوہ یہ ہوگا کہ میں معیشت کو ٹھیک کر رہا ہوں آپ لوگ ذرا چھٹی کریں یا نیب کے کیس بھگتیں - انتخاب کا کوئی ارادہ نہیں اور جس نے شور مچایا اسکی صحیح والی ٹھکائی ہوگی - ہمارے جج صاحبان اور لیڈر حضرات نوٹ کر لیں ہر جگہ فوجی افسر لگاے جا رہے ہیں اور ججوں کو تاریخ پر تاریخ بڑھانے اور سیاسی لوگوں کو ووٹ خریدنے پر لگا دیا ہے - یہ جرنل صاحب ویسے تو چپ رہتے ہیں مگر اندر اندر سب کی جڑیں کاٹ رہے ہیں - ابھی سمجھ نہیں آی تو پھرسب روتے پھریں گے
گرفتار ہونے والا جب آکر پریس کانفرنس کرتا ہے تو وہ آکر زہن سازی پر زور کیوں دیتا ہے؟اگر فرخ حبیب گرفتار تھا تو اسے کونسے تھانے میں رکھا گیا اور کس عدالت میں پیش کیا گیا؟اسکی بیوی چیف جسٹس اور ایمنسٹی انٹرنیشنل کو بازیابی کے لئے خط کیوں لکھتی رہی؟
کاشف عباسی کے سوال
سائفر کیس میں اب تک جتنے بھی وکلا سے بات ہوئی ہے، سب کا کہنا ہے کہ عمران خان بےقصور ہیں اور اپنی قوم کو بیرون ممالک سے آنے والی دھمکیوں سے آگاہ کرنا کوئی جرم نہیں۔
اور یہ کہ قانون کی نظر میں عمران خان نے کوئی جرم نہیں کیا۔
کیا جج صاحبان بھی یہ قانونی نقطہ دیکھ پائیں گے؟
۷۰ برس تک راہزن قافلے کو لُوٹتے رہے، !
۷۰ سال بعد قافلے کو رہبر ملا ہے تو ڈرایا جارہا ہے کہ سفر کٹھن ہوگا ۔
لُٹے قافلے کے سفر کا آغاز ہمیشہ
شکوک و شبہات سے لبریز ہوتا ہے لیکن
یقین کی راہ پر چلو گے تو منزل ضرور ملے گی ۔ انشااللّہ تعالیٰ ✌️🇵🇰
اس گھر میں 100 لوگ موجود تھے۔ انھوں نے پورا گھر تباہ کر دیا، سب کو مار دیا
ایک شہری غزہ اپنے گھر پر اسرائیلی بمباری کے بارے میں بتاتے ہوئے رو رہا ہے
#Gazagenocide#طوفان_الاقصي_#غزة_الآن
صنم جاوید نے بیک وقت عسکری ٹاور ، راحت بیکری اور کورکمانڈ ہاؤس کے باہر جلاؤ گھیراؤ کیا
یعنی صنم کے پاس کوئی سپر نیچرل طاقتیں ہیں جو وہ ایک ہی وقت میں تین جگہ موجود تھی ؟
لبرٹی چوک سے گرفتار ہونے کے بعد بھی وہ جلاؤ گھیراؤ کر رہی تھی ؟
پورا سسٹم ایک طوائف کے اشاروں پر الف ننگا ہو کے ناچے گا
نہ تو علامہ اقبال نے اس کا خواب دیکھا ہو گا اور نہ ہی قائد اعظم نے ایسا سوچا ہو گا
اللہ ، اس کے رسول ﷺ کی ، فرشتوں اور تمام مومنوں کی لعنت ہو
ان افسران پر کہ جنہوں نے محض فرمائش پر مقدمات درج کئے
اور ان غلیظ ججوں پر کہ جو سب جانتے ہوئے بھی انصاف کا قتل کر رہے ہیں
اگر میں ایک اکیلا بھی رہ گیا۔۔۔اکیلا. . . تو تب بھی حقیقی آزادی کے لیے لڑوں گا۔.. عمران خان
تو خان صاحب ہم اپ کو کیسے چھوڑ سکتے ہیں ۔۔۔عوام کیسے چھوڑ سکتی ہے
#خان_اکیلا_نہیں
اپنی قوم کے بچوں کے نوالے چھین کر اپنے بچوں کو عیاشی مہیا کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں
۔۔
“اس کے لیے ضمیر مردہ اور شجرہ میر جعفر سے ملنا چاہیے”
https://t.co/7nNpNYOtTR
میں نے اپنے بیٹے حسان نیازی کو کہا تھا کہ گرفتاری کے بعد یہ جو بھی کہیں مان لینا،تشدد سے اپنے آپ کو فناہ کروانے کی ضرورت نہیں۔
اگر یہ کہیں کہ عمران خان female ہے تو یہ بھی مان لینا🤣
حفیظ اللہ نیازی کا فرخ حبیب کی پریس کانفرنس پر تبصرہ
گذشتہ ۴۸ گھنٹے بے یقینی میں حقائق سامنے آنے کے انتظار میں گزارے کیونکہ ذہن نہیں مان رہا تھا کہ واقعتاً پختونخواہ میں، وہاں کی پولیس کی نگرانی میں ایک معزز شہری کی چادر اور چاردیواری پامال کی گئی محظ رشتہ داری کی بنیاد پر؟ کیا ہم بلکل ہی روایات اور تہذیب سے بے بہرہ ہوگئے ہیں؟ کیا انسانیت کا اتنا کال پڑ گیا ہے ہمارے معاشرے میں کہ پوری نفری میں صرف ایک شخص کی غیرت جاگی؟ کیا اللہ کے روزی رساں ہونے پہ اتنا ایمان نہیں رہا ہمارا کہ ہم نے ہر دو ٹکے کے آدمی کی خدائ تسلیم کر لی ہے؟
ٹی وی سکرینز پر بیٹھ کر ۹مئی، ۹ مئی چِلانے والوں نے مجسٹریٹ کے فیصلے میں ایف آئ آر کی تاریخ پڑھی؟ کیا پختونخواہ پولیس نے پڑھا تھا کہ جس کیس میں وہ چھاپہ مارنے نکلے تھے وہ جرم تھا کیا؟ پشاور پولیس لائن پر ہونے والے حملے کے بعد پولیس سے اظہارِ یکجہتی اور امن مارچ کی کال۔۔ آفرین سد آفرین۔ کہا تھا نہ ۹ مئی کا تو بہانہ ہے۔ امن مانگنا جرم ہے میرا! اپنے لوگوں کی زندگیوں کا سوال کرنا جرم ہے میرا۔
Irony must have died a slow painful death..
مُطالعہ پاکستان میں پڑھا تھا کہ سِکھوں اور ہندوؤں نے مسلمانوں کی عورتوں پر ہاتھ ڈالا تھا۔ اگلی نسل کیا پڑھے گی ہماری؟
منگول مخالفوں کو توڑنے کے لیے اور اپنی دہشت پھیلانے کے لیے ماؤں بہنوں کو نشانہ بناتے تھے۔ مسلمانوں کی تاریخ میں شاید اسلامی جمہوریہ پاکستان کی پہلی مثال رقم ہورہی ہے۔
انصاف کے دروازوں پر جلاد بن کر بیٹھنے والو!
لوگوں کی زندگی موت، عزت ذلت کے فیصلے کرنے والو!
زمیں پر خدائ کے دعویدارو!
کرلو فتح یہ ہزیمت کا قلعہ بھی۔
ڈال لو ہماری چادروں پر ہاتھ کہ تمہارا اختیار ہے آج۔ جس دن ہم تمہارے گریبانوں پر ہاتھ ڈالیں گے وہ اللہ کا سجایا میدان ہوگا۔ وہ اللہ کے انصاف کا دن ہوگا۔ وہ اللہ کہ جس کا وعدہ ہے کہ وہ بُھولتا نہیں ہے۔
بنا لو اپنی کم ظرفی اور بے غیرتی کے لیے جھوٹے بیانیے بھی، ہمیشہ رہنے والی ذات کا دعوی ہے کہ قائم سچ نے رہنا ہے اور سچ یہ ہے کہ یہ قوم تمہارے نِقاب اُلٹ چکی ہے۔ سچ یہ ہے کہ تمہارے پاس کچھ نہیں بچا۔ نا بھرم، نا بھروسہ۔ نا غیرت، نا حمیت۔ تم ہار چکے ہو۔ اب نا ہماری پگڑیاں تمہاری عُریانی ڈھانپ سکتی ہیں نا ہماری بہو بیٹیوں کی ردائیں تمہاری عزت بحال کرسکتی ہیں اور نا ہمارے سر حاصل کرکے تمہاری طاقت کو دوام مل سکتا ہے۔
کاش اپنے بغض اور انا میں تم اتنا ناگرتے۔
منگول مخالفوں کو توڑنے کے لیے اور اپنی دہشت پھیلانے کے لیے ماؤں بہنوں کو نشانہ بناتے تھے۔ مسلمانوں کی تاریخ میں شاید اسلامی جمہوریہ پاکستان کی پہلی مثال رقم ہورہی ہے۔
مُطالعہ پاکستان میں پڑھا تھا کہ سِکھوں اور ہندوؤں نے مسلمانوں کی عورتوں پر ہاتھ ڈالا تھا۔ اگلی نسل کیا پڑھے گی ہماری؟
سچ یہ ہے کہ تمہارے پاس کچھ نہیں بچا، نا بھرم نا بھروسہ، نا غیرت نا حمیت، تم ہار چکے ہو۔ اب نا ہماری پگڑیاں تمہاری عُریانی ڈھانپ سکتی ہیں نا ہماری بہو بیٹیوں کی ردائیں تمہاری عزت بحال کرسکتی ہیں اور نا ہمارے سر حاصل کرکے تمہاری طاقت کو دوام مل سکتا ہے۔ کاش اپنے بغض اور انا میں تم اتنا ناگرتے- مراد سعید
https://t.co/fVCOsuI28L
@MuradSaeedPTI
بیشرمی اور بیغیرتی کی سب سے بڑی مثال۔ اسرائیل کا درپردہ حمایتی۔ آذاد منش پاکستانیوں کو فلسطینی سمجھ کر ان پر ظلم ڈھانے والا وقت کا دجال!
اس پر اور اسکے غیر آئینی احکامات ماننے والوں پر لعنت بھیجیں اور پاکستان بچانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
#عاصم_منیر_غدار