@I_F313@SaifSolicitor بیغیرت انسان پھچوارے میں ڈنڈا تمھارے ڈالے گا انشااللہ اللہ کی لاٹھی بے آواز ھے انشااللہ وقت ایے گا ُ ہمارہ لیڈر دلیری سے ظلم کا مقابلہ کر رھے ھیں تمھارے گیدڑ کی طرح تو نہی ھے جو بھاگ جاتے ھے
@SaniaNishtar بی بی آپ کی بات صحیح ھے لیکن بہت سارے خوار بھی بورہے ھیں میں ایک اوورسیز پاکستانی ھوں جو پچھلے 8 مہینوں سے پاکستان میں پسا ھوں احساس ایمرجنسی نہیں ملا کیونکہ میرا پاسپورٹ ھے صحت کارڈ نہیں بن رھا کیونکہ میرا پاسپورٹ ھے ۔ہمارا یہی گناہ ھے کہ ھم نے پاسپورٹ بنایا ھے۔
نہ بھینسیں، نہ ملازم ، نہ فضول خرچی، گاڑیاں بھی نہیں ہیں، مہمانوں کو صرف چائے اور دو بسکٹ ملتے ہیں تو پھر وزیراعظم آفس کے اخراجات میں کروڑوں کا اضافہ کیوں؟
سلیکٹڈ وزیراعظم کی کون سی ضروریات پوری کرنے کے لیے بجٹ میں کروڑوں کا اضافہ کیا گیا ؟