پچھلے ہی ہفتے عزت ماب وزیراعظم صاحب نے یہ فرمایا تھا کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا اضافی بوجھ عوام پہ نہیں ڈالا جائے گا بلکہ حکومت خود ہی یہ بوجھ برداشت کرے گی- مگر ایک ہی ہفتے میں فیصلہ بدل دیا گیا-کیا وزرائے کرام نے پوچھا بھی ہے وزیر اعظم سے کہ یہ بوجھ لوگوں پہ ڈال دیا جائے یا بغیر ان کی اجازت کے ڈال دیا گیا؟ وزیراعظم صاحب تو حکومت کے اس فیصلے سے بہت دکھی ہوں گے!!
بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا سارا طبی عمل ان کی اجازت سے ہوا اور یہ ایک روٹین معاملہ تھا۔ کیا حکومت کا یہ مؤقف حقیقتاً وزن رکھتا ہے؟
@Benazir_Shah
پاکستان اور آزاد کشمیر کا چپہ چپہ ہمارے خون سے مقدس ہے ہم اس کی حفاظت آخری سانس تک کریں گے۔
یہ زمین ہمارے شہیدوں کی امانت ہے اور پوری قوم ایک آواز ہو کر اپنے محافظوں کے ساتھ کھڑی ہے۔
بھارت کی جانب سے رات کی تاریکی میں کیا گیا بزدلانہ حملہ اُس کی کمزوری کا اعتراف ہے اور پاک فوج کا فوری بھرپور اور درست جواب اُس کی جرأت کا منہ بولتا ثبوت ہے
پاکستان زندہ باد آزاد کشمیر پائندہ باد
ناصرف مریم نواز کوارشد شریف کےحوالے سےٹویٹ ڈیلیٹ کرنا چاہیئےبلکہ معافی بھی مانگنی چاہیئے۔کسی بھی انسان کو ذیب نہیں دیتاکہ کسی کی موت پر یہ سوچے کہ اس نے اپنا حساب برابر کرنا ہے۔یہ وقت ارشد شریف کےلواحقین کےساتھ کھڑاہونےاور انہیں انصاف دلانےکاہے،نہ کہ ایسےبیانات کا۔
کچھ لوگ مفتاح اسماعیل کا دفاع کرنے کے لئے بہت ہاتھ پاؤں مار رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ ان پر تنقید نہ کی جائے۔
سوال یہ کہ تنقید کیوں نہ کی جائے جب یہ پچھلے ۴ سال مسلسل جھوٹ بولتے رہے اور دعوے کرتے رہے کہ حکومت میں آکر بجلی سستی کریں گے۔
اب ہفتے میں ۲ ۲ دفعہ بجلی مہنگی کر رہے ہیں۔
بسمہ اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
کہو کہ : میں صبح کے مالک کی پناہ مانگتا ہوں ، ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے، اور اندھیری رات کے شر سے جب وہ پھیل جائے، اور اُن جانوں کے شر سے جو (گنڈے کی) گرہوں میں پھونک مارتی ہیں ، اور حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے (سورہ الفلق)
اس کو غور سے پڑھ لیں یہ ہے گریٹ گیم
آزاد بلوچستان افغانستان میں ڈائریکٹ ایکسس کے لئے
گلگت بلتستان انڈیا کے قبضہ میں تاکہ چائنا پر نظر رکھی جا سکے اور سی پیک کو سبوتاژ کیا جا سکے
ایویں شرینتر نہیں رچایا گیا امریکہ کی طرف سے قومی سلامتی کا ڈھول صرف ہمارے جیسوں کے لئے ہے