میں بہت کمزور ہوں میں ظالم کے اگے کھڑی نہیں ہوسکتی میں اپنے بچوں کو یوں مرتے نہیں دیکھ سکتے میں صرف اور صرف دعائیں کرسکتی ہوں بس وہ ہی کررہی ہوں ہم کمزور ھے مگر اللہ نہیں ھے اور اللہ تعالیٰ مظلوموں کے ساتھ ھےاور جس کے ساتھ اللہ کی مدد ہواس کو کوئی شکست نہیں دے سکتا
یہاں پر کوئی چپڑاسی کی کرسی چھوڑنے کیلئے تیار نہیں،
لیکن قربان جاؤ سہیل آفریدی پر جس نے وزارت اعلی کی کرسی قربان کردی
وکلاء کا سہیل آفریدی کو زبردست خراج تحسین 🔥
🚨🚨🚨 خالد خورشید کو گرفتار کیا ہوا ہے ان کی زندگی شدید خطرے میں ہے ان کے لیے اواز اٹھائے
یہ بھی اسٹیبلشمنٹ کے اشاروں پر گوہر اور اسد قیصر کی طرح ناچ سکتا تھا مگر خان کے نظریے پر ڈٹ گیا