Additional Advocate General Khyber Pukhtunkhawa Shah Faisal Ilyas submits his resignation in protest against unconstitutional imposition of emergency in the province.
یاد رکھنا پاکستانی جرنل اگر مفادات پر بات آئی تو پاکستانی پر بھی گولی چلا دے گا، پاکستانی جرنل کے سامنے حب الوطنی اور پاکستان کوئی معنی نہیں رکھتا یہ ڈالر کے لیے اپنی ماں بھی بیچ دیتا ہے
تارک فاتح
وزیراعلی خیبر پختو خوا کے علاوہ آج سپیکر ہاؤس خیبر پختونخوا پر بھی فوجی وردیوں اور سادہ کپڑوں میں ملبوس سینکڑوں لوگوں نے حملہ کیا اور سپیکر بابر سلیم سواتی @BabarSaleemSwat، سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید @AbdulKhalidPTI اور سٹاف کے ممبران سمیت کئی افراد کو اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا
اس دوران سپیکر ہاؤس میں فائرنگ بھی کی گئی، توڑ پھوڑ بھی کی گئی
International Media Coverage of Asim Munir dictatorship act today in the province of Khyber Pakhtunkhwa which was the only province where govt was according to people’s mandate.
Asim Munir fears Imran Khan & his loyalists. He is destined to lose against the people of Pakistan!
آج سپیکر ہاؤس خیبر پختونخوا اسمبلی پر بھی فوجی وردیوں اور سادہ کپڑوں میں ملبوس سینکڑوں لوگوں نے حملہ کیا اور سپیکر بابر سلیم سواتی، سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید اور سٹاف کے ممبران سمیت کئی افراد کو اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا
اس دوران سپیکر ہاؤس پر فائرنگ بھی کی گئی، توڑ پھوڑ بھی کی گئی
صوبائی اسمبلی کا سپیکر ایک آئینی عہدہ ہے اور اسمبلی اور حکومتیں ختم ہونے پر بھی ان کا عہدہ قائم رہتا ہے لیکن عاصم لأ نے ملک کے آئین و قانون کو بوٹ کی نوک پر رکھا ہوا ہے اور پاکستان کے ہر اصول اور ہر قاعدے کے پرخچے اڑائے جا رہے ہیں.
#YahyaKhanPart2 #AsimLaw
As the military removes the one elected government in Pakistan, a periodic reminder that both @commonwealthsec and @EU_commission@EUPakistan colluded with the military junta in suppressing reports on the rigged 2024 elections. Madam @vonderleyen recently spoke of “shared values” after meeting PM @CMShehbaz and @SGCommonwealth loves to throw out the red carpet for @MIshaqDar50 whenever he holidays in London (which is a lot).
مارچ عمران خان کی رہائی کا تھا ہے اور یہی مطالبہ ہے۔ رہی بات دہشت گردی کے حالیہ بیانیے کی تو حقیقت یہی ہے کہ موجودہ لہر آئی نہیں لائی گئی، دہشت گرد آئے نہیں لائے گئے، صرف لائے نہیں گئے باقاعدہ رُوٹ لگا کر اپنی نگرانی میں پھیلائے گئے۔ اور جس ایمرجنسی کے لگانے کے لیے آج ان کٹھ پتلیوں کو بٹھا کر بیانیے بنائے جا رہے ہیں، یہ انہی کے آرمی چیف کے الفاظ ہیں کہ 'فاٹا کو وفاق کے حوالے کرنا طالبان کا مطالبہ ہے'۔ مراد سعید
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@MuradSaeedPTI
اگر پاکستانی فوج نے اپنا رویہ نہ بدلا تو اسے کسی دشمن کی ضرورت نہیں اس کی اپنی فوج ہی پاکستان کی سب سے بڑی دشمن ہے
پاکستانی نوجوانوں میں فوج کے لیے بڑھتی ہوئی نفرت ملک کو تباہی کی طرف لے کر جا رہی ہے
آسٹریلین ڈپلومیٹ
جعلی وزیروں کی جھوٹی پریس کانفرنس سے ثابت ہوگیا۔۔
خیبر پختونخواہ کے دلیر لوگوں نے عمران خان کو جو مینڈیٹ دیا تھا، فاشسٹ حکمرانوں کی سازشیں 8 فروری کو ہی شروع ہوئی تھیں، آج صرف ڈراپ سین ہوا۔
پہلے خود بلوچستان کے حالات خراب کیے.. اب وہاں حکومتی رٹ نہیں، بلتستان اور آزاد کشمیر کے حالات خود خراب کیے، قبائلی علاقوں میں بھی رٹ نہیں اور اب پختونخواہ کی منتخب حکومت بھی ختم کر دی گئی ہے
ملکی سلامتی کے محافظ قوم کو بتائیں کہ ملک کو غیر مستحکم کرنے میں کیا حکمت ہے؟
ہمارے کچھ ہمسائے دوست ہیں، جو ثالث بنے ہوئے ہیں حالانکہ ان کے وزیرِ اعظم کے ٹویٹ بھی امریکی لکھتے ہیں، بس میں بات کو زیادہ کھولنا نہيں چاہتا، چھوڑیں، لیکن ہمیں سب پتہ ہے۔ ڈاکٹر محسن زنگنه، رکن ایرانی پارلیمنٹ
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
Pakistani military has removed an elected provincial government and suspended the Pakistani constitution in almost the quarter of the country because they were protesting to free Imran Khan. This is what just happened in Pakistan.
1971 REVISITS PAKISTAN: The Army has marched forward in reverse gear to "Operation Searchlight" of March 25, 1971 that led to the creation of Bangladesh in December of the same year.
Another mentally abnormal General like Yahya Khan has captured, but not conquered, the province of Pukhtunkhwa where strong and brave Pukhtoons live and massively (3/4th) support Imran Khan, like Bengalis supported Sheikh Mujib.
Gen Asim Munir has staked his all and now Pukhtuns, who are historically aligned with Afghans, will start an armed struggle for freedom and after a lot of bloodshed, the Punjabi army will have to surrender like Paltan Maidan of Dhaka or Shahi Bagh of Peshawar.
All political and religious parties of Pukhtuns will join hands and while hundreds of thousands who were already on the roads, will now pick up their guns, oil them and prepare to fight.
It has been rightly said that this is the beginning of the end of Asim Munir, not an end to Imran Khan.
آج کے بعد KP میں ہلاک ہونے والے فوجی بھی بلوچستان والوں کی طرح یتیم ہو گئے
ان کی ہلاکتوں کی خبر بھی آج کے بعد چھپائی جاۓ گی ان کے جنازے بھی رات کے اندھیروں میں پڑھاۓ جائیں گے
پاکستانیوں کے لیے :
" خیبرپختونخوا حکومت دہشت گردی کے تعاون نہیں کرتی "
انگریزوں کے لیے :
خیبرپختونخوا حکومت کم عمری کی شادیوں کے خلاف تعاون نہیں کرتی جو کہ بین الاقوامی ڈیمانڈ ہے "
پیٹ میں مروڑ خیبرپختونخوا پر قبضہ ہے اور کچھ نہیں