قوم کا پیسہ لوٹنے والوں کا کڑا احتساب کریں گے۔ کسی ڈاکو کو این آرو نہیں دیں گے۔ عمران خان نہ بکتا ہے نہ جھکتا ہے آپ کو لگ پتا جائے گا جو کہتے تھے عمران خان کمپرومائس کرے گا.
#PrimeMinisterImranKhan
وَتُعِزُّ مَن تَشَ��ءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُۖ
اللہ نے انسان کے ہاتھ میں صرف نیت اور کوشش رکھی ہے کامیابی وہ دیتا ہے۔
Prime Minister Imran Khan!
#PMIK
@ImranKhanPTI
Struggle of 22 years has paid off :: Imran khn becomes the 22nd Prime Minister of Pakistan by securing 176 votes 🇵🇰
Congratulations to all Pakistanis
#PrimeMinisterImranKhan
فاسٹ باولر نہیں بن سکتا
بنا!
ورلڈکپ نہیں جیت سکتا
جیتا!
کینسر ہسپتال نہیں بناسکتا
بنایا!
سیاست نہیں کرسکتا
کرکےدکھائی!
وزیراعظم نہیں بن سکتا
بنا الحمدللہ بنا!
اب نیا پاکستان بھی بنائے گا!!
22 سالہ طویل جدو جہد کے بعد پندرھویں قومی اسمبلی کے بائیسویں وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب عمران خان ....... پوری قوم کو بہت بہت مبارک ہو, تمام انصافینز, تحریک انصاف کی آفیشل سوشل میڈیا ٹیم خصوصی مبارکباد کی مستحق ہے
*عمران خان* 176 ووٹ لے کے پاکستان کے بائیسویں وزیراعظم منتخب ہو گئے ہیں جب کہ مدمقابل مسلم لیگ ن کے *شہباز شریف* صرف 63ووٹ حاصل کر پائے
*قوم کو نیا وزیراعظم مبارک
@AbidSherAli ووٹ کوعزت دوتحریک کامیاب رہی 😂
اسد قیصر176، قاسم خان سوری 183
چوہدری پرویز الہی201
کل خان صاحب بھی ڈبل سنچری کرکے لوہے کے چنوں کو ناکوں چنے چبانے پر مجبور کریں گے.
اسلام آباد : عثمان ڈار کی جہانگیر ترین سے ملاقات۔ این اے 73 میں الیکشن کے نتائج پر تفصیلی گفتگو۔، اس موقع پر سیالکوٹ کے عوام کے مسائل کے حل پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
@UdarOfficial@JahangirKTareen@jkt
آئندہ پانچ برس کے لئے پولٹری شریف اور لوہے کا چنا پنجاب اسمبلی میں پرویز الٰہی کو جنابِ اسپیکر کہ کر مخاطب کریں گے۔ جمہوریت بہترین انتقام ہے۔ روک بھی دیا اور ٹھوک بھی دیا.
#PunjabAssembly