Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
اس سے زیادہ کوئی بے حسی یا بے رحمی ہو سکتی ہے کہ 14 معصوم بچوں کی جان چلی گئی ہے اور اس ملک میں پمز اسپتال کے سربراہ سے لیکر وزیروں اور وزیراعظم تک کسی ایک شخص نے اخلاقی طور پر ہی اپنا عہدہ نہیں چھوڑا ۔ کوئی ��یک وزیر بھی ابھی تک کسی متاثرہ خاندان سے پاس نہیں گیا کہ تعزیت کرلے یا ان سے معافی ہی مانگ لے ۔
دلوں میں رحم نام کی بھی کوئی چیز نہیں ہے ؟
سوشل میڈیا ملک کا سیاسی ماحول خراب نہیں کرتا بلکہ خراب سیاسی ماحول سوشل میڈیا کا ماحول بھی تلخ کرتا ہے۔ واضح ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد نہیں ہوا، عدالت میں صحت کے حوالے سے پیش کی گئی رپورٹ سب کے سامنے ہے یہ کیسا میڈیکل بورڈ تھا،چند گھنٹوں میں ایک شخص مکمل صحتمند ہوگیا!