"میرا بیٹا 18 مئی کو گرفتار ہوا گرفتاری کے دو تین ماہ بعد تک تو ہمیں پتہ ہی نہیں چلا کہ وہ کہاں ہے۔سلمان اکرم راجہ اور دیگر ہمارے وکلاء نے سپریم کورٹ میں اپیلیں کیں اس کے بعد ہمیں ملاقات کی اجازت ملی ۔ہمیں کچھ پتہ نہیں ٹرائل کس طرح چلا کیا ہوا، وکیل بھی سیکرٹ آرمی ایکٹ کا کہہ کر کچھ نہیں بتاتے تھے۔ ڈیڑھ سال بعد کوٹ لکھپت جیل منتقل کرکے سزائیں سنائی گئیں"۔
ملٹری کورٹ سے 6 سال بے جرم سزا پانے والے فہیم حیدر کے والد بزرگوار کی گفتگو
1. Road infrastructure and road marking. Roads should be wide as much as possible and street wendors should not capture road.
2. Driver's responsibility follow the rule, road marking, driving and motor license.
Both Govt & Public are equally responsible
🚨I’ve been saying in my interviews about Imran Khan’s recently developed blood pressure issue. It’s extremely concerning and complete clarity needs to be provided asap at the very least.
🇵🇰 Imran Khan's sister, Aleema, is again pleading for Pakistan's authorities to transfer him to a hospital as serious concerns about his health grow:
"Get Imran treated. We have been demanding this since February: that Imran has the right to be treated.
I appeal to you. Know our pain first.
When your mother or your brother is sick in your house, tell me what your first priority would be."
His family, doctors, and lawyers haven’t been allowed to see him for seven months, which is insane
Source: @Aleema_KhanPK, @JKhanClassified / Writer: Ian
You can imagine the standard set by our government. Almost from 3 decades @Honda is developing bikes for Pakistan. Their engrs never thought for a second about manual/electric fuel gauge. What a pathetic engineering standards! Fuel gauge is not luxury.
This is absolute cinema 🔥
🇺🇸JD Vance: "The problem with Abdul is that he claims to stand for the working people, and yet he opposed Trump's policies."
🇺🇸Abdul El-Sayed: "The problem with Trump is that he claims to stand for Americans, and yet he spent $200 billion in a war for Israel." 🔥
Abdul absolutely cooked him 🔥💪
ہماری بچیوں کو سارا دن تھانے میں رکھا گیا، اگلے دن گئے تو کبھی کہتے تھے کسی اور تھانے میں ہے کبھی کہتے تھے ایس پی کے پاس بھیج دیا ہے، پھر 5 بجے کال آتی ہے کہ دونوں کہ ڈیتھ ہو گئی ہے، ماموں کی گفتگو
پڑھتا جا شرماتا جا
فیصل آباد: چالان کے مقررہ ٹارگٹس پورے نہ ہونے پر تین شوکاز نوٹس ملنے کے بعد ٹریفک وارڈن نے مبینہ طور پر سی ٹی او کے خلاف صوبائی محتسب سے رجوع کرلیا۔ معاملے نے سوال اٹھا دیا کہ ٹریفک پولیس کا مقصد قانون کی پابندی کروانا ہے یا ماہانہ چالان ٹارگٹس
پورے کرنا؟
ایڈوکیٹ خلیل احمد ممرا کی وال سے
ایک طرف وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف کاروائیاں ڈرون حملے ، کرفیو اور ناکہ بندیوں کا سلسلہ جاری ہے۔مریضوں کو ہسپتال لے جانے کی اجازت نہیں مگر دوسری طرف اسی وزیرستان کے قدرتی معدنیات کو درجنوں گاڑیوں میں ہزاروں ٹنوں کے حساب سے لے جانے میں کوئی رکاوٹ نہیں ۔۔۔۔ سوال تو بنتا ہے
سب کی ماں کا سی سی ڈی نامی دیتھ سکواڈ آٹھ ماہ کے اندر 924 بندے ڈکار گیا۔اور بقول سی سی ڈی سربراہ یہ 924 ہم نے سیلف ڈیفنس میں فل فرائی کیے تھے ۔۔
آج خبر آئی ہےسیلف ڈیفنس میں بندے فرائی کرنے والےسی سی ڈی سربراہ کو ہلال امتیاز سےنوازا جائے گا۔
آپ کا ویژن ہے سر🫡
لاہور ٹاؤن شپ تھانہ میں دو خواتین کی ہلاکت کا معاملہ
ورثاء کے مطابق دونوں لڑکیوں میں نند اور بھابھی کا رشتہ تھا۔ پولیس نے پاکپتن کے نواح علاقے میں زبردستی جنازہ کروایا اور لڑکیوں کی فوری تدفین کروائی، لاہور سے پاکپتن نعشوں کی روانگی کے ساتھ پولیس اہلکار ساتھ گئے اور جنازے،تدفین کے موقع پر پولیس کی بھاری نفری موجود رہی جبکہ ایلیٹ فورس کے اہلکار بھی گاڑی میں موجود تھے۔جنازے کے دوران پولیس کی بھاری نفری کی موجودگی کی ویڈیوز بھی سامنے آ چکی ہیں۔
ورثاء کا یہ بھی الزام ہے کہ انکو ابتدائی طور ایک اور ایف آئی آر تھمائی گئی اور بتایا گیا کہ ہم دونوں لڑکیوں کی ضمانت کروائیں بعد میں دوسری ایف آئی آر کا بتایا گیا اور پتہ چلا کہ دونوں کی موت ہوچکی ہے۔ دونوں بچیاں پاکپتن میں اوڈ فیملی کج تھیں اور جھگیوں کی رہائشی تھیں۔
यूपी पुलिस के इस दीवान पर एक दुकानदार का आरोप
है कि ये धमकाकर जबरन 5000 रुपये माँग रहा है।
वीडियो के अंत में गालीगलौज साफ सुनाई दे रही है।
@Uppolice आपकी छवि धूमिल हो रही है।
@UPPViralCheck वीडियो को जाँचे और दोषी पर कड़ी कार्यवाही करें।